نچے قد کے " بونے" لوگ ! "

Published on by KHAWAJA UMER FAROOQ

نچے قد کے " بونے" لوگ ! "
"لب پر میٹھے میٹھے بول
دل میں کینہ ، بُغض ، ریا
نیت میں ازلوں سے کھوٹ
لفظوں کا بیوپار کریں
مطلب ھو تو پیار کریں
جھوٹے دعوے یاری کے
شُعبدے ھیں مکاری کے
وقت پڑے تو کُھلتے ھیں
اُونچے قد کے "بونے" لوگ !!

Enhanced by Zemanta

Comment on this post