کمسن شامی بچے نے تن تنہا اردن کی سرحد عبور کر لی

Published on by KHAWAJA UMER FAROOQ

کمسن شامی بچے نے تن تنہا اردن کی سرحد عبور کر لی

 شام میں جاری خانہ جنگی نے کمسن بچوں کی معصومیت چھین لی ہے ، کھیلنے کودنے کی عمر میں ننھے فرشتے ہجرت کے دکھ جھیلنے . . .

دمشق(دنیا نیوز)شام میں جاری خانہ جنگی نے کمسن بچوں کی معصومیت چھین لی ہے ، کھیلنے کودنے کی عمر میں ننھے فرشتے ہجرت کے دکھ جھیلنے پر بھی مجبور ہیں۔چار سالہ مروان بھی ایسا ہی ایک بچہ ہے جو سرحد عبور کر کے اردن میں داخل ہوا، مروان ہجرت کرتے ہوئے اپنے اہلخانہ سے بچھڑ گیا تھا۔مہاجرین کی دیکھ بھال کرنیوالے اقوام متحدہ کے کارکنوں نے مروان کو سرحد عبور کرتے دیکھا اور اسے پناہ گزین کیمپ میں لے گئے ۔

Comment on this post