Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu

خاندان کا ادارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار کیوں؟ …شاہنواز فاروقی ایک وقت تھا کہ خاندان ایک مذہبی کائنات تھا۔ ایک تہذیبی واردات تھا۔ محبت کا قلعہ تھا۔ نفسیاتی حصار تھا۔ جذباتی اور سماجی زندگی کی ڈھال تھا… ایک وقت یہ ہے کہ خاندان افراد کا مجموعہ ہے۔ چنانچہ جون ایلیا...

Read more
Tag(s) : #Google+, #Facebook, #Religion and Spirituality, #Allah, #Urdu, #Shenawaz Farooqi, #Twitter, #Pakistan

امامت { علامہ اقبال } تونے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضروموجود سے بیزار کرے موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے دے کے احساس زیاں تیرا...

Read more
Tag(s) : #Lahore, #Islam, #Muhammad Ali Jinnah, #India, #Urdu, #Pakistan, #Muhammad Iqbal, #Allama Iqbal

ہر چھٹا امریکی غربت کی لکیرسے نیچے زندگی گزاررہا ہے، ایک سروے کے مطابق ملک کی 16 فی صدآبادی غریب اورامریکی غرباکی تعداد 4 کروڑ97 لاکھ ہے جبکہ سرکاری طور پر 4 کروڑ 65 لاکھ امریکیوں کو غریب قرار دیا گیا ہے۔ غربت کا شکار امریکی میڈیکل اخراجات اور دیگر ضروریات...

Read more
Tag(s) : #Poverty in USA, #Google+, #Facebook, #Select (magazine), #Portable Document Format, #Urdu, #SlideShare, #Twitter

بال جبریل سے انتخاب -علامہ اقبال =================== ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے یہ بت کہ تراشیدۂ تہذیب نوی ہے غارت گر کاشانۂ دین نبوی ہے بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے نظارۂ...

Read more
Tag(s) : #All-India Muslim League, #Islam, #Muhammad Ali Jinnah, #India, #Ravi Shankar, #Urdu, #Muhammad Iqbal, #Allama Iqbal

اگر جـــــواں ہوں مری قـــوم کے جـسُـور و غـیـور قـلـنـدری مری کچھ کم ســــکـنـدری سے نہیں ( اقبال رح ) علامہ سر محمد اقبال 9 نومبر 1877ءکو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1899ءمیں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور پھر تدریس...

Read more
Tag(s) : #Lahore, #All-India Muslim League, #Gabriel's Wing, #Muhammad Ali Jinnah, #Gift from Hijaz, #Urdu, #Pakistan, #Muhammad Iqbal

طارق کی دعا ( اندلس کے میدانِ جنگ میں ) یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ انکی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مالِ...

Read more
Tag(s) : #Tariq Ki Dua, #Urdu Poetry, #Urdu, #Tariq Bin Ziyad, #Allama Iqbal

بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر خرد نے کہہ بھی دیا لا الہٰ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

Read more
Tag(s) : #Urdu Poetry, #Urdu, #Allama Iqbal

ہمارے پاؤں میں جو رستہ تھا رستے میں پیڑ تھے پیڑوں پر جتنی طائروں کی ٹولیاں ہم سے ملا کرتی تھیں اب وہ اڑٹے اڑتے تھک گئی ہیں وہ گھنی شاخیں جو ہم پے سایہ کرتی تھیں وہ سب مرجھا گئی ہیں اسے کہنا لبوں پر لفظ ہیں لفظوں پر کوئی دستاں قصہ کہانی جو اسے اکثر سناتے...

Read more
Tag(s) : #Salim Kausar, #Urdu Poetry, #Urdu, #Pakistan, #Karachi

ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم جون ایلیا ظفر سید بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد اردو میں شاعروں کی کوئی کمی نہیں، ایسے حالات میں کسی ایسے شاعر کا اپنا الگ مقام بنا لینا حیران...

Read more
Tag(s) : #John Elia, #Urdu Poetry, #Urdu, #Pakistan

خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ خودی ہے تیغ، فساں لا الہٰ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لا الہٰ الا اللہ کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودا فریبِ سود و زیاں، لا الہٰ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا، یہ رشتہ و پیوند بتانِ وہم و...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poetry, #Urdu, #Pakistan, #Allama Iqbal
<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>