Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے با ہزاراں اضطراب و صد ہزاراں اشتیاق تجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے بار بار اُٹھنا اسی جانب نگاہ ِ شوق کا اور ترا غرفے سے وُہ آنکھیں لڑانا یاد ہے تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Urdu Poetry, #Hasrat Mohani, #Urdu

…شاہنواز فاروقی… عام طور پر لوگ درست سوال کا غلط جواب دیتے ہیں مگر ملک کے معروف کالم نولیں حسن نثار کا اعزاز یہ ہے کہ وہ اکثر سوال بھی غلط اٹھاتے ہیں اور اس کا جواب بھی غلط دیتے ہیں۔ مثلاً انہوں نے 15 اور 16 مئی سن 2013ء کے کالموں میں پوری دنیا کو جلی...

Read more
Tag(s) : #Urdu, #Shenawaz Farooqi, #Pakistan, #Urdu Columns

کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرےآقا نےعزت بچا لی از: پروفیسر سید اقبال عظیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) نےعزت بچالی فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poet, #Urdu Poetry, #Iqbal Azeem, #Urdu, #Pakistan

میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا میرے بعد نوجوانو ..... یہ جہاد کرتے رہنا جہاں طلحہ اور حزیفہ، عدنان نے جان لٹائی چلے موت کے سفر پر راہ_حریت کے راہی ...وہ یقین_غازیانہ وہ خودی کی بے پناہی میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا میرا شوق میرے جزبے...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Select (magazine), #Shooting of Trayvon Martin, #Portable Document Format, #Urdu, #SlideShare, #Moth, #Arts

وہ چہرے میں نے دیکھے ہیں جو راہ وفا پہ چل چل کر اک روز بہت تھک جاتے ہیں لوگوں کی نگاہوں سے چھپ کر وہ اپنے زخم چھپاتے ہیں ...ان گہری جھیل سی آنکھوں میں کچھ موتی سے بن جاتے ہیں ان چہروں سے میں کہتا ہوں مجھے اپنے پیارے رب کی قسم تم لوگ بہت خوش قسمت ہو اس...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Criminal justice, #Pakistani people, #Allah, #Urdu, #SlideShare, #Jesus Christ, #Al-

سفرِ منزلِ شب یاد نہیں لوگ رخصت ہوۓ کب یاد نہیں اوّلیں قُرب کی سرشاری میں کتنے ارماں تھے جو اب یاد نہیں دل میں ہر وقت چبھن رہتی تھی تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں وہ ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول ایک صورت تھی عجب یاد نہیں کیسی ویراں ہے گزرگاہِ خیال جب سے...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Urdu Peotry, #Nasir Kazmi, #Urdu, #Time, #Arts

جدا ہونے کے صدمے کو اگرچہ ہنس کے سہنا تھا اسے رسمی ہی سہی لیکن خدا حافظ تو کہنا تھا زبان میں اتنی طاقت تھی لیکن صحرا کی وحشت تھی میری بچپن سے عادت تھی مجھے خاموش رہنا تھا وہ کچا گھر وہ بارش میں ہماری جاگتی آنکھیں ہمیں جاتی ہوئی برکھا سے کچھ بہ کچھ تو...

Read more
Tag(s) : #Urdu Peotry, #Urdu, #Pakistan, #Karachi

محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے... انہیں اپنا نہیں سکتا، مگر اتنا بھی کیا کم ہے کہ کچھ مدت حسیں خوابوں میں کھو کر جی...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poetry, #Urdu, #Pakistan, #Literature

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاران کے ہر ذرہ کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے پھر ذوق تقاضا دے... محروم تماشا کو پھر دیداہ بےنا ہے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poetry, #Urdu, #Allama Iqbal

اقتباس از طلوع اسلام - علامہ اقبال===========================تو راز کن فکاں ہے، اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جا خودی کا راز داں ہو جا، خدا کا ترجماں ہو جا...ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو اخوت کا بیاں ہو جا، محبت کی زباں ہو جا یہ ہندی، وہ خراسانی،...

Read more
Tag(s) : #Pakistani people, #Urdu Poetry, #Allah, #Urdu, #Moth
<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>