Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

تیسرے صدر تھامس جیفرسن (1826-1743)کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے 'عظیم اور بہترین کتابوں' کی متعدد فہرستیں ترتیب دی تھیں۔ اس زمانے سے ہی مغربی ثقافتوں میں 'سو عظیم کتابوں' یا پھر 'ہزار عظیم کتابوں' کی فہرستوں کا خیال مشہور ہے۔ اس حوالے سے کئی لوگوں...

Read more
Tag(s) : #Urdu, #Urdu Poetry, #Urdu Books

قریباً تین دہائیوں سے پاکستان دنیا میں پناہ گزینوں کا سب سے بڑا مسکن تصور کیا جاتا ہے۔ پڑوسی ملک افغانستان میں عرصہ دراز سے جاری لڑائیوں اور جنگ کے باعث مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے پاکستان ہجرت کی۔ سن 2001 میں افغانستان پر امریکی قیادت میں حملے سے اب...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Afghanistan, #Afghans in Pakistan

پاک یمن وزارتی کمیشن کا ساتواں اجلاس 7 اور 8 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی اور یمن کے وزیر صنعت و تجارت سعدالدین علی سالم طالب نے کی۔ اجلاس میں، میں نے سندھ میں یمن کے اعزازی قونصل جنرل کی حیثیت...

Read more
Tag(s) : #Karachi, #Aden, #Asia, #Pakistan

کسی کو کسی بات پر غصہ آتا ہے تو کسی کو کسی اور بات پر۔ کسی کو کبھی کبھار غصہ آتا ہے تو کسی کو ہر بات پر۔ کسی کو کم تو کسی کو زیادہ اور کسی کا غصہ تھوڑی ہی دیر میں ختم ہو جاتا ہے تو کسی کو غصہ آتا ہے تو بڑھتا ہی چلا جاتا ہے، یہاں تک کہ باتوں کے بعد بات...

Read more
Tag(s) : #Anger, #Self Growth, #Education, #How to control Anger?

خوشی اگرچہ کوئی ظاہری شکل وصورت نہیں رکھتی ہے لیکن اسے مسکراتے لبوں اور کھلتے چہرے کی تابناکی میں دیکھا جا سکتا ہے، یہ انسان کے اندر پھوٹنے والا ایک احساس ہے جس سے سارے بدن میں توانائی بھر جاتی ہے خوشی جیسے اچھوتے احساس کے فوائد کو سائنسی پرکھ پر جانچنے...

Read more
Tag(s) : #Happiness, #Self Growth, #Education

انٹرنیٹ کے معروف سرچ انجن گُوگل کا کہنا ہے کہ وہ آج کل ایک ایسے کانٹیکٹ لینز کی تیاری میں ہے جس سے شوگر کے مریضوں کو جسم میں شکر کی سطح کم یا زیادہ ہونے پر ’الرٹ‘ مل سکیں گے۔ دنیا بھر میں ذیابیطیس میں مبتلا افراد کو اپنے خون میں شکر کی سطح نوٹ کرنے میں...

Read more
Tag(s) : #Google, #Diabetes, #Sugar

روفیسر عبدالغفور احمدؒ ایک زمانے میں اوکاڑہ برلا کاٹن ملز میں اکائونٹس کے شعبے میں بہت اہم ذمہ داری پر فائز ہوئے تھے۔ سیٹھ برلا برصغیر میں تقسیم ہند سے قبل بھی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بہت مشہور کارخانہ دار تھے۔ پاکستان میں ان کی طرف سے سیٹھ ڈالمیا لقب کے...

Read more
Tag(s) : #Ghafoor Ahmed, #Jamaat-e-Islami, #Pakistan, #Karachi

جی ایم سید کے مداح دو قسم کے رہے ہیں۔ ایک وہ جو جی ایم سید کی تحریروں اور تقریریوں سے ان کے افکار و خیالات کے مداح بنے …اور ایک وہ جو جی ایم سید کی مکمل سیاسی زندگی کا مطالعہ کرکے اور ان کے ماضی کے ساتھ حال کا تجزیہ کرکے ان کے سیاسی افکار و خیالات سے...

Read more
Tag(s) : #G.M Syed, #Sindh, #Pakistan
1 2 3 4 5 6 7 > >>