Overblog All blogs Top blogs Travel, Places & Events
Follow this blog Administration + Create my blog
MENU
Advertising

شام میں جاری عوامی بغاوت کی تحریک اور صدر بشارالاسد کے مستقبل کے تعین کے لیے کئی ماہ کی مساعی کے بعد بالآخر اقوام متحدہ نے 22 جنوری کو دوسرے جنیوا اجلاس کا اعلان کیا۔ شام کی تہہ در تہہ پیچیدہ صور ت حال سے یہ کہنا مشکل ہے کہ عالمی سفارت کاری کی یہ کوشش...

Read more
Tag(s) : #Syria, #Bashar Al Asad, #Jeneva 2

بنگلہ دیش میں پانج جنوری کوہوئے پارلیمانی انتخابات میں آمرانہ مزاج حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کو بہ ظاہر ایوان میں دو تہائی سے بھی زیادہ کی اکثریت حاصل ہو چکی ہے۔پارلیمنٹ کی 300 نشستوں میں سے 232 پر حسینہ کی پارٹی نے اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Sheikh Haseena, #Bangladesh

4نومبر 2013ء کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل ارکان چین‘ فرانس‘ روس‘ برطانیہ اور امریکہ نے جرمنی سمیت ایران کیساتھ چھ ماہ کی عبوری مدت کا ایک معاہدہ کیا۔ ایران کے ایٹمی پروگرام کے متعلق عالمی برادری کو مطمئن کرنے کے لئے ایران نے کئی معاملات...

Read more
Tag(s) : #Iran, #Iran Atomic Program, #United States, #UNO

’گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں‘‘ اس فقرے نے عام انٹرنیٹ صارفین میں بہت غلط فہمیاں پیدا کر دی ہیں۔ لوگ یہ سمجھنے لگے ہیں کہ بس انٹرنیٹ چالو کرو اور ڈالروں کی مشین چل جائے گی۔ سب سے پہلے یہ ذہن میں رکھ لیں کہ ایسا کچھ نہیں۔ رہی بات کیا گھر بیٹھے پیسے...

Read more
Tag(s) : #Internet, #Blogging, #How to make money online

پاکستان نے آخری مرتبہ چنئی میں ون ڈے میچ کھیلا تھا تو سعید انور نے 194 رنز بنا کر طویل ترین انفرادی اننگز کا ریکارڈ قائم کیا تھا، اورپھر 15 سال بعد جب پاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر چدمبرم اسٹیڈیم میں کسی ون ڈے میں آمنے سامنے آئے تو شائقین کرکٹ کو...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Cricket, #India, #Sports

سترہ فروری سن 1999ء یعنی آج ہی کا دن، دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں موجود ایک لاکھ تماشائی گلا پھاڑ کر اپنے دیوتا سچن کا خیرمقدم کررہے ہیں۔ چھوٹے قد لیکن عظمت کی بلندیوں کو چھونے والا یہ بلے باز اپنے زمانہ عروج میں دنیا کے کسی بھی...

Read more
Tag(s) : #Shoaib Akhtar, #Sachin Tandulkar, #Cricket, #Pakistan, #India

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے پیر کو اپنے دورے کے تیسرے اور آخر ی روز پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ دلچسپی اور خطے میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Saudi Arabia, #Crown Prince Salman, #Nawaz Sharif

دنیا بھر میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا لمحہ بہ لمحہ ترقی، سوشل میڈیا کے زبردست فروغ اور لوگوں میں روز بر روز بڑھتی آگاہی کے باوجود بہت سے واقعات اور معاملات ایسے ہیں جن پر توجہ نہیں دی جاتی یا وہ لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتی ہیں۔ دنیا کے بہت سے خطے، ملک...

Read more
Tag(s) : #Africa, #Wars, #The Central African Republic

امریکا و چین کے اقتصادی حالات میں ابتری کے خدشات کی وجہ سے دنیا بھر میں حصص مارکیٹیں 4 فروری 2014 کو گر گئیں۔ وال اسٹریٹ اور ایشیا کے بعد یورپی مارکیٹیں بھی مندی کا شکار ہوگئیں۔ لندن کا بینچ مارک ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.40 فیصد، فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Economy, #Poverty