Overblog All blogs Top blogs Travel, Places & Events
Follow this blog Administration + Create my blog
MENU
Advertising

پاکستان کا حکمران طبقہ کوئی کام بھی ’’میرٹ‘‘ پر نہیں کرتا۔ اسے یا تو کسی کام کا بخار چڑھتا ہے یا پھر کسی کام کے سلسلے میں آقائوں کی طرف سے ہدایات موصول ہوتی ہیں۔ چنانچہ پاکستان میں فوجی آمریت ہی نہیں جمہوریت بھی ایک بخار اور غیر ملکی ایجنڈے کے طور پر...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Nawaz Sharif, #Privatisation in Pakistan

امریکہ کی ایک عدالت نے گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ 'یوٹیوب' سے اسلام مخالف فلم ہٹائے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین اس فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔ 2012ء میں اسلام مخالف فلم 'انوسنس آف مسلمز' کے مناظر یو ٹیوب پر آنے کے بعد پاکستان...

Read more
Tag(s) : #Google, #Youtube, #Pakistan

فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کا آفتاب اقتدار نصب انہار پر تھا جب انہیں قدرت اللہ شہاب مرحوم نے ادیبوں، شاعروں اور دانشوروں سے ربط و ضبط کی راہ دکھائی تاکہ قوم فیلڈ مارشل کو محض خشک مزاج فوجی کے بجائے شعر و ادب کا قدردان سمجھے اور ادیب، شاعر، دانشور اپنے اپنے...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Politics, #Irshad Ahmed Arif, #Urdu Columns

اسے بعض نادیدہ قوتوں کا خوف کہیے یا مصلحت کوشی کہ ہمارے پالیسی ساز اداروںکی طرح ذرایع ابلاغ بھی ملک کو درپیش مسائل کے بارے میںعالمانہ بحث تو کجا،اب صحافیانہ مباحثہ سے بھی گریز کرنے لگے ہیں اور ان فروعی موضوعات میں الجھے رہتے ہیں، جن سے قوم کو کوئی فائدہ...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Media, #Media Ethics

آتش پرست آگ کو خدا سمجھتے ہیں‘ ایران آتش پرستی کا قدیم مرکز تھا‘ ایران کا پرانا نام فارس تھا‘ آتش پرست کیونکہ ف کو پ بولتے تھے چنانچہ یہ لوگ فارس کو پارس کہتے تھے اور پارس کی مناسبت سے یہ لوگ پارسی کہلاتے ہیں‘ پارسی لوگ گاؤں یا شہر کے درمیان ایک بڑا آتش...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Javed Chaudhry, #Urdu Columns

بہت سی سٹڈیز سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جسمانی ورزش انسانی دماغ میں بہت سی تبدیلیوں کی وجہ بنتی ہے۔جس میں نئے دماغی خلیوں (Brain cells)کے بننے کے علاوہ دیگر تبدیلیاں بھی شامل ہیں ۔لیکن اب ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فارغ بیٹھنا بھی دماغ...

Read more
Tag(s) : #Health, #Self Growth, #Negligence

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کچھ سینہ زور لوگ سب کے سامنے چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں کرکے دندناتے ہوئے بھاگ جاتے ہیں۔ ان کی دیدہ دلیری کی کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ وہ اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر بہادری دکھاتے ہوئے واردات کر جاتے ہیں۔ یہ ماسٹر مائنڈ لوگ...

Read more
Tag(s) : #10 Largest Robberies in History, #Robberies, #History, #United States

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معین الدین حیدر 1945میں پیدا ہوئے۔ 1962میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965اور 71کی پاک بھارت جنگوں میں حصہ لیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں انسٹرکٹر رہے، 1991میں جی ایچ کیو میں ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور 1996میں کور کمانڈر لاہور...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Politics, #Mirza Aslam Baig

غیر سرکاری تنظیم سیو دی چلڈرن نے پاکستان کو زچہ و بچہ کی زندگی کے حوالے سے خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر سال 2 لاکھ بچے پیدائش کے روز موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن نے نومولود بچوں سے متعلق...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan People, #Children Deaths in Pakistan

کورٹ میں مقدمات کی سماعت ہو رہی تھی، بھائی بہن عدالت کے سامنے تھے۔ یہ ناظم آباد کراچی کی خوشحال اور پڑھی لکھی فیملی کا معاملہ تھا۔ مرنے والے نے کچھ جائیداد چھوڑی تھی جس میں پلاٹ کی قیمت کا تعین نہیں ہو رہا تھا۔ جسٹس ناصر اسلم زاہد کو چھ سوگز کے پلاٹ کی...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistah Judiciary, #Pakistan Supreme Court