Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

health

مغربی افریقا میں ایبولا وائرس کے باعث بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے سبب سیرا لیون اور لائیبیریا نے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی جب کہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، اگر وائرس پر قابو نہ پایا گیا تو سنگین نتائج...

Read more
Tag(s) : #Ebola, #Africa, #Health

انسان علاج تو اسی لیے کرتا ہے کہ وہ صحت مند ہوجائے اور جلد از جلد ادویات کھانے سے چھٹکارا حاصل کرلے لیکن اب سائنس دانوں نے یہ بتا کر مریضوں کو اور بھی پریشان کردیا ہے کہ بعض مریضوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے لیے لی جانے والی ادویات کے نقصانات ان کے فوائد سے...

Read more
Tag(s) : #Type 2 Diabetes, #Diabetes, #Sugar, #Health

~~عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر پولیو وائرس کے پھیلائو کے حوالے سے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ڈبلیو ایچ او نے پولیو کے پھیلائو کو صحت عامہ کے معاملے میں عالمی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے شہریوں پر بیرونِ ملک...

Read more
Tag(s) : #Polio in Pakistan, #Pakistan, #Health

عبدالستار ہاشمی اس دنیا میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اسے زندگی میں کبھی سردرد سے واسطہ نہیں پڑا، معمولی تلخی سے لے کرزندگی کے بڑے بڑے حادثے اس درد کا موجب بنتے ہیں اور اکثر ایسے لگتا ہے جیسے کنپٹیاں پھٹ جائیں گی اور دماغ کی نسیں کام کرنا بند کردیں گی۔...

Read more
Tag(s) : #Headache, #Health, #Headache Relief

حکم ربانی ٭لوگوں کو جب ہم نعمت دیتے ہیں تو وہ اس پر پھول جاتے ہیں اوراگر ان کے اعمال کی وجہ سے انہیں تکلیف پہنچتی ہے تو مایوس ہو کربیٹھ جاتے ہیں۔(الروم:36) ٭انسان اپنے لئے بھلائی مانگتے نہیں تھکتا لیکن اگر اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو مایوس اور دل شکستہ...

Read more
Tag(s) : #Frustration, #Depression, #Health

بہت سی سٹڈیز سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جسمانی ورزش انسانی دماغ میں بہت سی تبدیلیوں کی وجہ بنتی ہے۔جس میں نئے دماغی خلیوں (Brain cells)کے بننے کے علاوہ دیگر تبدیلیاں بھی شامل ہیں ۔لیکن اب ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فارغ بیٹھنا بھی دماغ...

Read more
Tag(s) : #Health, #Self Growth, #Negligence

ایک نئی تحقیق کے مطابق نوجوانوں کے لیے اپنی صحت کا خیال رکھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ معمر افراد کے لیے۔ اس تحقیق میں بلند فشار ِ خون یا ہائی بلڈ پریشر اور نوجوانوں پر ہائی بلڈ پریشر کے اثرات پر بات کی گئی۔ طبی ماہرین کے مطابق ہائی بلڈ پریشر سے دل کی...

Read more
Tag(s) : #High Blood Pressure, #Health

انسان کی عمر جیسے جیسے بڑھے، اس کی یادداشت کمزور ہوجاتی ہے ۔ لیکن ہر شخص احتیاطی تدابیر اپناکر اپنی یادداشت کو طویل عرصہ تک برقرار رکھ سکتا ہے ۔ اِن تدابیر کو اختیار کرنا چنداں مشکل نہیں جو درج ذیل ہیں: (1) دماغ مضبوط کرنے والی غذائیں ان میں وہ غذائیں...

Read more
Tag(s) : #Memory, #Health, #Self Growth, #Improve Your Memory
1 2 > >>