لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔ دونوں لیفٹیننٹ جنرلز کو جنرلز کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔ اسلام آباد:لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف کو پاک فوج کا نیا...
Read more/image%2F0866857%2F20191020%2Fob_6684aa_china-pakistan-economic-corridor-2.jpg)