Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

pakistan army

میاں نواز شریف بڑی حد تک مطمئن ہو گئے۔ ان سے استعفیٰ لئے بغیر دھرنوں کے غبارے سے ہوا نکل گئی۔ دھرنوں کے اندرونی اور بیرونی پروڈیوسروں اور ڈائریکٹروں نے اپنے مقاصد حاصل کر لئے۔ مہرے یا کردار، عزت، وقعت، شرافت اور وقار تو کھو بیٹھے لیکن تین ماہ سے میڈیا...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Army, #Pakistan History, #Saleem Safi, #Urdu Columns, #Nawaz Sharif, #Pakistan Democracy

وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے قریب سمجھے جانے والے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو ملک کے طاقتور خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...

Read more
Tag(s) : #General Rizwan Akhtar, #ISI, #Pakistan, #Pakistan Army

پاکستان کے نظام کو صحیح طور پر چلانے کے لیے فوج کو سویلین حکمرانوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی منتخب نمائندگان کو عسکری قیادت سے۔ یہ کہنا یا سمجھنا کہ انھیں ان تعلقات کو دوستانہ اور بہتر انداز سے استوار کرنے کے لیے خود سے کچھ کرنے...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Army, #Nawaz Sharif, #Imran Khan, #Talat Hussain, #Urdu Columns

یہ جاننے کے لیے نواز شریف حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں آپ کو افلاطونی دانش مندی درکار نہیں ہے، نہ ہی یہ پہچان رکھنا کہ دھرنوں کے اردگرد گھومنے والے بڑے بڑے تنازعات کا تعلق ان خراب تعلقات سے ہے غیر معمولی سمجھ بوجھ کا ثبوت ہے۔ یہ قصہ اب بچے...

Read more
Tag(s) : #Nawaz Sharif, #Pakistan, #Pakistan Army, #Talat Hussain, #Urdu Columns

گزشتہ دنوں ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس کے بعد فوج کی جانب سے یہ بیان جاری کیا گیا کہ: ’’فوجی قیادت جمہوریت کی حامی ہے اور ملک کی موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال پر فوج کو تشویش ہے، اگر حکومت کی جانب سے مخالفین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا گیا تو صورتحال...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Politics, #Pakistan Army, #Imran Khan, #Tahirul Qadri

~~اسلام آباد اور لاہور میں سیاسی تماشے سے پرے شمالی وزیرستان میں ملک کی سلامتی کے اہم ترین معاملات امڈے چلے آ رہے ہیں۔ مگر ان سے متعلق کہیں کوئی خاص توجہ یا سنجیدہ بحث نظر نہیں آ رہی۔ اخبارات اور دوسرے ذرایع ابلاغ میں خبریں ضرور چھپ رہی ہیں مگر ان...

Read more
Tag(s) : #North Waziristan, #Talat Hussain, #Urdu Columns, #Pakistan, #Pakistan Army

بدترین داخلی بدامنی اور دہشت گردی کی قابل مذمت وارداتوں پر قابو پانے کے لئے مذاکرات اور پُرامن کاوشوں پر چلنے کا حکومتی فیصلہ ہی قابل تحسین دانشمندی ہے لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ منزل مقصود کی طرف جانے والا یہ راستہ پھولوں کی سیج نہیں بلکہ بہت پُرخار...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Army, #Urdu Columns, #Army operation, #Waziristan

دل تھا کہ مچل مچل جاتا بس بہت ہو چکا اب کچھ کرنا پڑے گا۔ مگر کیا؟ دماغ نے دل سے پوچھا۔ بھئی اتنے بڑے بڑے واقعات رونما ہو رہے ہیں ہمارے عوام اور جوان خاک و خون میں غلطاں کیے جا رہے ہیں۔ آخر ہماری بھی ایک منتخب حکومت ہے، ہمارے فوجی جوان بہادر اور ملک و...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Army, #Peace Talks with Taliban, #Urdu Columns
1 2 3 4 5 > >>