Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

پاکستان میں آئل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ انہیں ساڑھے 82 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں مرکزی مل... زم کی حیثیت سے مقدمہ کا سامنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت...

Read more
Tag(s) : #Allah, #Tauqir Sadiq Arrested, #Pakistan

صرف ایک بین الاقوامی موبائل کمپنی کے عہدیداروں کے زیراستعمال گاڑیاں فروخت کرنے سے جو رقم حاصل ہوگی، اُس سے روانڈا، برونڈی اور ایتھوپیا کا قحط دُور ہوسکتا ہے۔ دنیا کی دس بڑی کمپنیاں اپنے دفتروں میں سالانہ جتنی اسٹیشنری استعمال کرتی ہیں اس کی مالیت دنیا...

Read more
Tag(s) : #World Trade Organization, #United States, #International, #Poverty, #European Union, #Trade, #World Bank, #Economic

ﺍﮮ ﺟﺬﺑﮧ ﺩﻝ ﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻭ ﮔﺎﻡ ﭼﻠﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﻨﺰﻝ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﻠﺶ ﭼﻞ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﭼﻠﺘﺎ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﻮﻧﮑﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﺟﺐ ﺭﻧﮓ ﭘﮧ ﻣﺤﻔﻞ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ... ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻃﻮﻓﺎﮞ ﺁﻧﮯ ﺩﮮ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺧﺪﺍ ﺧﻮﺩ ﺧﺎﻓﻆ ﮨﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ...

Read more
Tag(s) : #Urdu Peotry, #Urdu, #Great People

ﺍﺧﻮﺍﻧﯿﻮﮞ!ﻟﮩﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮕﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻮﺳﻢ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺭﺳﺘﮯ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﮮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ... ﺳﺤﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﮮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﮐﯽ ﮐﻮﮐﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮕﻨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺗﻢ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﭽﻮﮞ...

Read more
Tag(s) : #Egypt, #Mohammad Morsi

پھر ایک کارواں لُٹا ہر ایک دور وقت کا خود اپنا اک یزید ہے ہرایک دور کا حسین بے گنہ شہید ہے جدھر جدھر گراہے خوں ،یہی رہ امید ہے پھر ایک کارواں لُٹا ... صلیب جبر گڑگئی ،وہ چوب دار آگئے صداقتِ حسیں !ترے ،وہ جاں نثار آگئے بہت سے لا اِلہ خواں ،کناردار آگئے...

Read more
Tag(s) : #Naeem Siddiqui, #Urdu Peotry, #Pakistani Poets

کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب ہات میں تیری ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہے اگر حالات وہاں، دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں ... جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے یہ...

Read more
Tag(s) : #Faiz Ahmed Faiz, #Urdu, #Pakistan, #Faiz Ahmad Faiz, #Online Writing, #Literature, #Poetry, #Arts