Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

literature

محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے... انہیں اپنا نہیں سکتا، مگر اتنا بھی کیا کم ہے کہ کچھ مدت حسیں خوابوں میں کھو کر جی...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poetry, #Urdu, #Pakistan, #Literature

ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﻭﮦ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺗﮭﯽ ﺍﺏ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺁﺝ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﮭﺎ ﺳﻨﺒﮭﻠﻨﺎ ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﻮ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺩﻥ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺗﺮﺍ ﻭﻋﺪۂ ﺷﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﺎﺗﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺭُﺧﺼﺖ ﮨﻮﺍ ﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮭﻮﻻ ﮨﻮﺍ ﭘﯿﻤﺎﻥِ ﻭﻓﺎ ﻣﺮ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﺏ ﯾﺎﺩ...

Read more
Tag(s) : #Facebook, #Urdu Poetry, #Urdu, #Twitter, #Online Writing, #Literature, #Poetry, #Arts

!!!...............یہ کِس نے کہا تُم کُوچ کرو، باتیں نہ بناؤ اِنشاء جی !!!..............یہ شہر تُمہارا اپنا ھے اِسے چھوڑ نہ جاؤ اِنشاء جی ... جِتنے بھی یہاں کے باسی ھیں سب ک سب تُم سے پیار کریں !!!....کیا اُن سے بھی مُنہ پھیرو گے، یہ ظُلم نہ ڈھاؤ، اِنشاء...

Read more
Tag(s) : #Qadiriyya, #Sunni Islam, #Allah, #Qateel Shifaai, #World Literature, #Muslim, #Literature, #Ibne Insha, #Poetry, #Arts

Ibne Safi Great Urdu Writer Ibn-e-Safi (also spelled as Ibne Safi) (Urdu: ابنِ صفی) was the pen name of Asrar Ahmad (Urdu: اسرار احمد), a best-selling and prolific fiction writer, novelist and poet of Urdu from Pakistan. The word Ibn-e-Safi is an Arabian...

Read more
Tag(s) : #Jasoosi Dunya, #Karachi, #Imran Series, #Indian, #Ibne Safi, #Literature, #Bachelor of Arts, #Great Comet, #India, #Allah, #World Literature, #Urdu, #Pakistan, #Pakistani, #Arts

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اِتنی ملاقاتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی مُداراتوں کے بعد کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبّے دھُلیں گے کتنی برساتوں کے بعد ... تھے بہت بے درد لمحے، ختمِ دردِ عشق کے تھیں بہت بےمہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد دل تو چاہا...

Read more
Tag(s) : #Asia, #Urdu, #Maps and Views, #Maldives, #Faiz Ahmad Faiz, #Literature, #Poetry, #Arts

کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب ہات میں تیری ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہے اگر حالات وہاں، دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں ... جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے یہ...

Read more
Tag(s) : #Faiz Ahmed Faiz, #Urdu, #Pakistan, #Faiz Ahmad Faiz, #Online Writing, #Literature, #Poetry, #Arts

مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا ۔۔۔۔۔ سر ِ بزم رات یہ کیا ہُوا مِری آنکھ کیسے چھلک گئی ۔۔۔۔۔ مجھے رنج ھے یہ بُرا ہُوا مِری زندگی کے چراغ کا ۔۔۔۔۔ یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی روشنی ابھی تیرگی ۔۔۔۔۔ نہ جلا ہُوا نہ بُجھا ہُوا ... مجھے جو بھی دُشمن ِ جاں مِلا ۔۔۔۔۔...

Read more
Tag(s) : #Hijab, #Anonymous, #Writers Resources, #Iqbal Azeem, #Art, #Online Writing, #Literature, #Poetry, #E-zines
1 2 > >>