Overblog All blogs Top blogs Travel, Places & Events
Follow this blog Administration + Create my blog
MENU
Advertising

allah

میں نے دفتر کے باہر بورڈ آویزاں کر رکھا تھا جس پر تحریر تھا "ملاقاتی ہر سوموار اور جمعرات کو صبح 9 بجے سے 12 تک بلا روک و ٹوک تشریف لا سکتے ہی. ں-" ایک روز ایک مفلوک الحال بڑھیا آئی- رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھ زمین ہے- جسے پٹواری کو اس کے نام منتقل...

Read more
Tag(s) : #Allah, #Qadrat Ullah Shahab, #Pakistan

کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آؤ سچ بولیں نہ ہو بلا سے خریدار ، آؤ سچ بولیں سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر یہی ہے موقع اظہار ، آؤ سچ بولیں ... ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنا بنامِ عظمت کردار ، آؤ سچ بولیں سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے پکار کر سرِ دربار...

Read more
Tag(s) : #Login, #Facebook, #Allah, #Saghar Siddiqui, #Twitter, #Pakistan, #Literature, #Poetry

لاہور: لاہور سے تعلق رکھنے والے نویں جماعت کے ایک طالبعلم نے ٹریفک کنٹرول کرنے کا نیا نظام ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے سڑکوں پر رش اور ٹریفک بلاک کے مسائل پر بڑی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔ پاک ترک سکول لاہور کے محمد عبداللہ عابد ولد محمد اسماعیل عابد نے...

Read more
Tag(s) : #Allah, #Muslim, #Amazing Pakistan

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ہدایت کی ہے کہ غلط یا جھوٹی گواہی سے بچو۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیثِ مبارکہ کا مفہوم یہ ہے کہ جھوٹی گواہی شرک کے برابر ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو ووٹ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ بعض لوگ سمجھتے ہیں...

Read more
Tag(s) : #United States, #Allah, #Government, #Campaigns and Elections, #Politics, #Elections, #Quran, #Voting

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۚ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَآ...

Read more
Tag(s) : #Religion and Spirituality, #Muhammad, #Allah, #Al-Baqara, #Jesus, #Best Duaa from AlQuran, #Peace be upon him (Islam), #Lord, #God
<< < 1 2 3 4 5 6 > >>