Overblog All blogs Top blogs Travel, Places & Events
Follow this blog Administration + Create my blog
MENU
Advertising

twitter

سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ 1922 خلافتِ عثمانیہ کے آخری سلطان محمد وحید الدین (محمد ششم) کو اُن کے عہدے سے برخاست کیا گیا اور یوں 623 سال تک قائم رہنے کے بعد سلطنت عثمانیہ کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔ پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شکست اور عراق، شام اور دیگر...

Read more
Tag(s) : #Login, #Islam, #Arab people, #Facebook, #Abbasid Caliphate, #Ottoman Empire, #Twitter, #Libya, #Al-

ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﻭﮦ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺗﮭﯽ ﺍﺏ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺁﺝ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﮭﺎ ﺳﻨﺒﮭﻠﻨﺎ ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﻮ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺩﻥ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺗﺮﺍ ﻭﻋﺪۂ ﺷﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﺎﺗﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺭُﺧﺼﺖ ﮨﻮﺍ ﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮭﻮﻻ ﮨﻮﺍ ﭘﯿﻤﺎﻥِ ﻭﻓﺎ ﻣﺮ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﺏ ﯾﺎﺩ...

Read more
Tag(s) : #Facebook, #Urdu Poetry, #Urdu, #Twitter, #Online Writing, #Literature, #Poetry, #Arts

پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر...

Read more
Tag(s) : #London System, #Ghazal, #India, #Facebook, #Chess, #Urdu, #SlideShare, #Twitter

چاروں جانب خوشی کے شادیانے بج رہے تھے ۔ اخباری نمائندے اپنے کیمروں کے ساتھ ویران کابل میں نیٹو افواج کے ساتھ داخل ہو رہے تھے۔ دنیا کے تمام ممالک کے حکمرانوں نے ... اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے چالیس سے زیادہ عالمی طاقتوں کو ایک نہتے، کمزور اور بے سروسامان...

Read more
Tag(s) : #Law enforcement in Pakistan, #Allah, #Urdu, #Afghanistan, #Twitter, #Pakistan, #Google Groups, #Faiz Ahmad Faiz

Churriguera Argentine م چی گویرا نے 14 جون 1928 پہ ارجنٹائن کے شہر روساریہ میں جنم لیا، پوری دنیا میں چی ایک رہنما کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے، چی گویرا جب میڈیکل کالیج م پڑھتا تھا تو اس وقت وو موٹرسائیکل پہ پورے آمریکا کی سیر کرنے نکل پڑا، ... اور جب...

Read more
Tag(s) : #Nawaz Sharif, #Facebook, #RSS, #Iran, #Twitter, #Art, #Sharm el-Sheikh, #Egypt, #Churriguera

... رئیس فروغ کا ایک شعر ہے... لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیں اک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں رئیس فروغ کے اس شعر میں مرنے کا مطلب ہے دنیا سے رخصت ہوجانا۔ لیکن مرنے کا ایک اور مفہوم بھی ہے: بڑا ہوجانا۔ بڑا ہونا ایک فطری بات ہے لیکن عام طور...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Nawaz Sharif, #Allah, #Philosophy, #Children, #Urdu, #Twitter, #Faiz Ahmad Faiz

فیس بک کی انجان دوستی اغوا کی واردات پر ختم ہوگئی۔ سی پی ایل سی اور اے وی سی سی کی مشترکہ کارروائی کے دوران چاراغوا کار ہلاک ہوگئے اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا۔نیوٹاؤن کے رہائشی تیرہ سالہ مصطفٰے کی فیس بک پر ایک بچے ارسلان...

Read more
Tag(s) : #Login, #Facebook, #Twitter, #Pakistan, #Beware of Face Book Friendship
<< < 1 2 3 > >>