Overblog All blogs Top blogs Travel, Places & Events
Follow this blog Administration + Create my blog
MENU
Advertising

Top posts

  • مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں

    14 August 2013 ( #Urdu Peotry, #Pakistan, #Amazing Pakistan, #Beautiful Pakistan )

    میں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں کوئی غنچہ ہو کہ گُل ہو کوئی شاخ ہو شجر ہو وہ ہوائے گُلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں... کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطّہء زمیں پر وہی خطہء زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں وہی طائروں...

  • شہید ملت لیاقت علی خان

    20 October 2013 ( #Liaquat Ali Khan, #Allah, #Pakistan, #Great People )

    کالم نگار | محمد آصف بھلّی ************************** ****انشاءاللہ خاں انشاءکا ایک شعر ہے جو ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے....بھلاگردش فلک کی چین دیتی ہے کسے انشائ غنیمت ہے جو ہم صورت یہاں دوچار بیٹھے ہیں... عید کے دوسرے روز ہم چند احباب ایک جگہ جمع ہوئے...

  • مغرب آئیڈیل معاشرہ ہے؟

    07 December 2013 ( #Islam, #Hijab, #West, #Muslim )

    ایک عام خیال یہ بھی ہے کہ مغرب میں صرف ایک خرابی ہے اور وہ ہے عریانیت و فحاشی کی، جب کہ باقی سب کچھ اچھا ہے۔ یہ خیال بھی قطعی درست نہیں ہے۔ راقم نے اپنے پچھلے کالم میں یہ بات بیان کرنے کی کوشش کی تھی کہ مغربی معاشرے کی طے کردہ ’’آزادی‘‘ کے باعث وہاں کس...

  • ARY Qtv

    11 May 2013 ( #Q TV, #Pakistan History, #Amazing Pakistan, #ARY QTV )

    ARY Qtv (formerly Quran TV) is a Pakistani television channel with a Sunni Islam religious focus, producing programs mainly focusing on the Ahle Sunnat Wal Jama'at school of thought in Ummah. QTV is part of the ARY Digital Network. The channel has shows...

  • Shahid Afridi Hajj Pilgrimage

    23 January 2014 ( #Pakistan, #Islam, #Religion and Spirituality, #Sports )

  • ایک تصویر جس نے تحریک برپا کردی

    11 December 2013 ( #Chief Justice of Pakistan, #Iftikhar Muhammad Chaudhry, #Pakistan )

    اسلام آباد: معزولی کے بعد چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ساتھ 13 مارچ 2007 کو پولیس اہلکاروں کی بدسلوکی کے وقت صرف ایک فوٹوگرافر موقع پر موجود تھا جس کی اتاری ہوئی تصویر نے ایک تحریک برپا کر دی۔ فوٹو گرافر سجاد علی قریشی کی اتاری اس تصوی...ر میں پولیس...

  • پاکستان: صرف 21 فیصد تعلیم یافتہ

    08 December 2013 ( #Pakistan Education, #Pakistan Education Statistics, #Pakistan )

    پاکستان کی نئی نسل میں تعلیم کا رجحان روز بہ روز کم ہو رہا ہے۔ صرف ایک سال پہلے، یعنی 2012ء کی بات کریں، تو اس سال تک ملک بھر میں صرف 21 فیصد افراد پڑھے لکھے اور 79 فیصد ان پڑھ تھے۔ ان دونوں ہندسوں کا درمیانی فرق 21 ویں صدی کے جدید ترین دور میں حیران...

  • زیر آب تین دن تک زندہ رہنے والے شخص کی کہانی

    04 December 2013 ( #Story, #Water, #Pakistan )

    نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ہیریسن اوجگبا اوکین بحر اوقیانوس میں تین دن تک تقریباً 100 میٹر زیر آب رہے۔ یہ نہ تو کسی مقابلے میں شریک تھے اور نہ ہی کوئی ریکارڈ بنانا چاہتے تھے بلکہ کشتی کے ڈوبنے کے بعد وہ پانی میں پھنسے رہے تاوقتیکہ امدادی کارکن ان تک...

  • کیا شریف ہونا جرم ہے؟

    04 December 2013 ( #Pakistan Army, #Pakistan, #Raheel Sharif )

    یخ بستہ رات کی آخری پہر میں، میں میانی صاحب پہنچا تو چار سو سکوت مرگ طاری تھا ۔میں نے شہید کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد اس کے پہلو میں لیٹے ہوئےشخص کو رشک بھری نگاہوں سے دیکھتے ہوئے سوچا، دوستی کا تعلق بھی کیسا انوکھا ہوتا ہے۔جب سے گجرات کے عظیم المرتبت...

  • درسگاہیں ویران ہوتی جارہی ہیں

    27 October 2013 ( #Colleges and Universities, #Pakistan, #Education )

    پروفیسر سیما سراج علم، تعلیم اور محبت ہمیں سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔ لیکن کیا میری سوچ سے بڑی تبدیلی ممکن ہے؟ اگر ہم میں سے ہر شخص اسی طرح سوچنے لگا تو یقینا قلم رک جائیں گے اور سوچیں منجمد ہوجائیں گی۔ نہیں، میں روشنائی خشک نہیں ہونے دوں گی۔ میں اس سوال...

  • یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے

    27 October 2013 ( #Urdu Poetry, #Urdu, #Allama Iqbal )

    یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاران کے ہر ذرہ کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے پھر ذوق تقاضا دے... محروم تماشا کو پھر دیداہ بےنا ہے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم...

  • ﺍﮮ ﺟﺬﺑﮧ ﺩﻝ ﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﻮﮞ

    09 July 2013 ( #Urdu Peotry, #Urdu, #Great People )

    ﺍﮮ ﺟﺬﺑﮧ ﺩﻝ ﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻭ ﮔﺎﻡ ﭼﻠﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﻨﺰﻝ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﻠﺶ ﭼﻞ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﭼﻠﺘﺎ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﻮﻧﮑﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﺟﺐ ﺭﻧﮓ ﭘﮧ ﻣﺤﻔﻞ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ... ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻃﻮﻓﺎﮞ ﺁﻧﮯ ﺩﮮ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺧﺪﺍ ﺧﻮﺩ ﺧﺎﻓﻆ ﮨﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ...

  • پھر ایک کارواں لُٹا

    04 July 2013 ( #Naeem Siddiqui, #Urdu Peotry, #Pakistani Poets )

    پھر ایک کارواں لُٹا ہر ایک دور وقت کا خود اپنا اک یزید ہے ہرایک دور کا حسین بے گنہ شہید ہے جدھر جدھر گراہے خوں ،یہی رہ امید ہے پھر ایک کارواں لُٹا ... صلیب جبر گڑگئی ،وہ چوب دار آگئے صداقتِ حسیں !ترے ،وہ جاں نثار آگئے بہت سے لا اِلہ خواں ،کناردار آگئے...

  • Ibne Insha most famous peotry

    28 June 2013 ( #Urdu Poet, #Urdu Peotry, #Ibne Insha )

    ابن انشا انشا جي اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جي کو لگانا کيا وحشي کو سکوں سےکيا مطلب، جوگي کا نگر ميں ٹھکانا کيا اس وک کے دريدہ دامن کو، ديکھو تو سہي سوچو تو سہي ... جس جھولي ميں سو چھيدا ہوئے، اس جھولي کا پھيلانا کيا شب بيتي، چاند بھي ڈوب چلا، زنجير...

  • سولہ آنے کی رشوتQadrat Ullah Shahab

    27 May 2013 ( #Allah, #Qadrat Ullah Shahab, #Pakistan )

    میں نے دفتر کے باہر بورڈ آویزاں کر رکھا تھا جس پر تحریر تھا "ملاقاتی ہر سوموار اور جمعرات کو صبح 9 بجے سے 12 تک بلا روک و ٹوک تشریف لا سکتے ہی. ں-" ایک روز ایک مفلوک الحال بڑھیا آئی- رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھ زمین ہے- جسے پٹواری کو اس کے نام منتقل...

  • حکمران ایسے بھی هوتے هیں!

    21 May 2013 ( #Amazing Pakistan, #Great People, #East Temoor )

    ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺗﯿﻤﻮﺭ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺯﻧﺎﻧﺎ ﮔﻮﺳﻤﺎﻭ! کچھ عرصے قبل ﯾﮧ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺁﻓﺲ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮑﻠﮯ‘ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺟﺎﻡ ﺗﮭﯽ‘ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﭘﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ‘ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺯﻧﺎﻧﺎ ﮔﻮﺳﻤﺎﻭﺍﭘﻨﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﮮ‘ ﭼﻮﮎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﺴﭩﯿﺒﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻧﺎ...

  • Heart touching poetry by Sahir Ludyanvi

    19 May 2013 ( #Amazing Pakistan, #Sahir Ludhyanvi, #Poetry )

    امید* وہ صبح کبھی تو آئے گی ان کالی صدیوں کے سر سے، جب رات کا آنچل ڈھلکے گا جب دکھ کے بادل پگھلیں گے، جب دکھ کا ساگر چھلکے گا جب امبر جھوم کے ناچے گا، جب دھرتی نغمے گائے گی ... وہ صبح کبھی تو آئے گی جس صبح کی خاطر جگ جگ سے، ہم سب مر مر کر جیتے ہیں جس...

  • پاکستان جلد چین کا ڈومیسٹک سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم استعمال کرنے والا پانچوں ملک بن جائے گا

    19 May 2013 ( #China, #Pak China Friendship Zindabad, #Pakistan )

    پاکستان جلد چین کا ڈومیسٹک سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم استعمال کرنے والا پانچوں ملک بن جائے گا پاکستان جلد ایشیا کا پانچواں ملک بننے والا ہے جو چین کا ڈومیسٹک سیٹلائ... ٹ نیویگیشن سسٹم استعمال کرے گا۔ چین کے انگریزی اخبار چائنہ ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق یہ سسٹم...

  • Pakistani Girl Became World’s Youngest Microsoft Certified Professional (MCP) in Asp.Net

    16 March 2013 ( #Heroes of Pakistan, #Pakistani Girl Became World’s Youngest Microsoft Certified Professional (MCP) in Asp.Net, #Great People )

    Umema Adil, 13, has won laurels for Pakistan with her extraordinary achievement of becoming the world’s youngest Microsoft Certified Professional (MCP) in Asp.Net. She has recently passed the MCTS exam for Windows Applications Development, says a press...

  • Happy Pakistan Independence Day 2014

    13 August 2014 ( #Pakistan Independence Day 2014, #Pakistan, #Islamabad, #Lahore, #Karachi )

  • Raging floods reach Multan villages

    13 September 2014 ( #Pakistan, #Flooding in Pakistan, #Multan, #Flood, #Chenab River )

  • پاکستان سے وفاداری کا اقراری مجرم...

    12 December 2013 ( #Abdul Qadir Mullah, #Pakistan, #Bangladesh )

    پاکستان کا ساتھ دینا شیخ مجیب الرحمن کی سپتری حسینہ واجد کے بنگلہ دیش میں لائق تعزیر ہے مگر کیا قائداعظم اور اس کے پیروکار میاں نوازشریف کے پاکستان میں بھی جرم قرار پا چکا ہے؟ ورنہ پاکستان سے وفاداری کے اقراری مجرم اکیانوے سالہ بزرگ مولانا غلام اعظم کو...

  • چین کی روبوٹک خلائی گاڑی ’یو تو.......ایک آتش فشائی میدان میں چلنا شروع کردیا ہے۔‘

    15 December 2013 ( #China, #Moon, #Space station )

    چین کی روبوٹک خلائی گاڑی ’یو تو‘ نے چاند کی سطح پر واقع ایک آتش فشائی میدان میں چلنا شروع کردیا ہے۔ چین کی سرکاری ویب سائیٹ کے مطابق ’یوتو‘ نامی اس خلائی گاڑی نے چین کی سطح پر اترنے میں 11 منٹ لگائے اور یہ ’بے آف رینبوز‘ نامی ایک آتش فشائی میدان میں اتری...

  • علمائے کرام اور فوج کےخلاف الگ الگ نفرت پھیلانے کے منصوبے

    14 November 2013 ( #Pakistan Army, #Jamat Islami, #Pakistan )

    خبردار آپ کا دشمن آپ کی صفوں میں گھس کر وار کر رھا ھے۔میرے دوستو۔ دو تین دن سے بالکل غیر محسوس طریقے سے دو گروہ ایک سوچ کے تحت علمائے کرام اور فوج کےخلاف الگ الگ نفرت پھیلانے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔ اس شورشرابے سے متاثر ھوکر جانے انجانے میں ھم سب بھی...

  • سیاست میں طبقاتی فکر کی ناکامی، نظریاتی فکر کی ضرورت

    17 November 2013 ( #Pakistan Politics, #Shenawaz Farooqi, #Pakistan )

    (شاھنواز فاروقی) پاکستان ایک نظریے کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا اور نظریۂ پاکستان طبقاتی فکر کیا تاریخ اور تہذیب سے بھی بلند تھا، اس لیے کہ ہماری تاریخ اور تہذیب خود اس نظریے کا حاصل تھیں۔ تاہم ایک نظریاتی ریاست کی سیاست قائداعظم اور لیاقت علی خان کے...