اقبال نے کیا تھا کہ یورپ میں بہت روشنیِءِ علم وھنر ھے ____________حق یہ ھے کہ بے چشمہءِ حیواں ھے یہ ظلمات بے کاری و عریانی و مے خواری و افلاس ___________________کیا کم ہیں فرنگی مدنیت کے فتوحات...کیون - Macaulay Culkin - جو مشہور زمانہ انگریزی فلم - Home...
Read moreallama iqbal
امامت { علامہ اقبال }............(ضرب کلیم)
امامت { علامہ اقبال } تونے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضروموجود سے بیزار کرے موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے دے کے احساس زیاں تیرا...
Read moreان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے......بال جبریل سے انتخاب -علامہ اقبال
بال جبریل سے انتخاب -علامہ اقبال =================== ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے یہ بت کہ تراشیدۂ تہذیب نوی ہے غارت گر کاشانۂ دین نبوی ہے بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے نظارۂ...
Read moreطارق کی دعا...( اندلس کے میدانِ جنگ میں )
طارق کی دعا ( اندلس کے میدانِ جنگ میں ) یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ انکی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مالِ...
Read moreدل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں.....اقبال
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر خرد نے کہہ بھی دیا لا الہٰ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
Read moreمجھے ہے "حکم اذاں، لا الہٰ الا اللہ
خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ خودی ہے تیغ، فساں لا الہٰ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لا الہٰ الا اللہ کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودا فریبِ سود و زیاں، لا الہٰ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا، یہ رشتہ و پیوند بتانِ وہم و...
Read moreساقی نامہ از علامہ اقبال (حصّہ اوّل)
ساقی نامہ از علامہ اقبال (حصّہ اوّل) ==================== ہوا خيمہ زن کاروان بہار ارم بن گيا دامن کوہسار گل و نرگس و سوسن و نسترن شہيد ازل لالہ خونيں کفن جہاں چھپ گيا پردئہ رنگ ميں لہو کي ہے گردش رگ سنگ ميں فضا نيلي نيلي ، ہوا ميں سرور ٹھہرتے نہيں آشياں...
Read moreیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاران کے ہر ذرہ کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے پھر ذوق تقاضا دے... محروم تماشا کو پھر دیداہ بےنا ہے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم...
Read moreاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
دورِ حیات آئے گا قاتل، قضا کے بعد ہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد ... جینا وہ کیا کہ دل میں نہ ہو تیری آرزو باقی ہے موت ہی دلِ بے مدّعا کے بعد تجھ سے مقابلے کی کسے تاب ہے ولے میرا لہو بھی خوب ہے تیری حنا کے بعد لذّت ہنوز مائدہٴ عشق میں نہیں آتا ہے لطفِ...
Read moreGolden Words of Pakistan Chief of Army Staff General Kiyani
Let me remind you that Pakistan was created in the name of Islam and Islam can never ever be taken out of Pakistan. However, Islam should always remain a unif... ying force. I assure you that regardless of odds, Pakistan Army will keep on doing its best...
Read more