امامت { علامہ اقبال }............(ضرب کلیم) November 10 2013 امامت { علامہ اقبال }تونے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سےحق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرےہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحقجو تجھے حاضروموجود سے بیزار کرےموت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوستزندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرےدے کے احساس زیاں تیرا لہو گرما دےفقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرےفتنہء ملتِ بیضا ہے امامت اس کیجو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے(ضرب کلیم)Allama Iqbal Tag(s) : #Lahore, #Islam, #Muhammad Ali Jinnah, #India, #Urdu, #Pakistan, #Muhammad Iqbal, #Allama Iqbal