Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

india

اگر مجھے وزیراعظم نریندر مودی کی دو سالہ حکومتی کارکردگی کو نمبر دینے کا کہا جائے تو میں انھیں 10میں سے 4 نمبر دوں گا۔ انھیں 3 نمبر دے کر فیل نہیں کروں گا کیونکہ انھوں نے سرکاری طور پر ہندوتوا پروگرام پر عملدرآمد نہیں کرایا، البتہ آر ایس ایس اور بجرنگ...

Read more
Tag(s) : #India, #India Politics, #BJP, #Narendra Modi, #Kuldip Nayar

پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد پہلے روز سے ہی خطے کاا ہم ترین ملک رہا ہے۔ ایشیاء کے بیشتر ممالک جبکہ بھارت، چین، ایران کی سکیورٹی اور ترقی بھی پاکستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ دنیا پر یہ بات واضح ہے کہ پاکستان کی سلامتی خطے کی سلامتی ہے۔ پاکستان میں عدم...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #India, #China, #Afghanistan, #Pakistan and Foreign Powers, #United States

میری پریشانی یہ ہے کہ ریاست گجرات کے جاری کردہ بھارت کے نقشے میں ارونچل پردیش کو نقطوں والی لائنوں میں دکھایا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ ایک متنازعہ سرزمین ہے اور یہ وزیر اعظم مودی کے ایما پر کیا گیا۔ مودی بھارت کا دورہ کرنے والے چینی صدر کو غالباً یہ...

Read more
Tag(s) : #India, #China, #India and China Relations, #Kuldip Nayar

بھارت کے منظرنامے پر نظر ڈالی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہاں عدم برداشت کی گنگا اور تشدد کی جمنا بہہ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یوپی کے ضلع میرٹھ کی ایک یونیورسٹی سے 65 کشمیری طلبہ کو خارج کردیا گیا ہے۔ ان طلبہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایشیا کرکٹ کپ...

Read more
Tag(s) : #India, #Pakistan, #Cricket, #Kashmir

مفکر، میدانِ سیاست کے مدبر، جہاد کے شہسوار، سحر طراز ادیب، جادہ بیان خطیب، ذہانت، فہم وفراست، فکر و تدبر کی گہرائی کا عنوان اور عالم و فن کے امام مولانا ابوالکلام آزادکی تاریخ پیدائش 11نومبر 1888ء اور تاریخ وفات 22 فروری 1958ء ہے۔ آپ دہلی میں جامع مسجد...

Read more
Tag(s) : #Maulana Abul Kalam Azad, #India

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن مک کلم نے بھارت کے خلاف شاندار 302 رنز بنا کر ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کرکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منگل کو بھارت کے ساتھ ولنگنٹن میں کھیلا جانے والا دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے...

Read more
Tag(s) : #Cricket, #India, #Newzeland, #Mccallum

پاکستان نے آخری مرتبہ چنئی میں ون ڈے میچ کھیلا تھا تو سعید انور نے 194 رنز بنا کر طویل ترین انفرادی اننگز کا ریکارڈ قائم کیا تھا، اورپھر 15 سال بعد جب پاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر چدمبرم اسٹیڈیم میں کسی ون ڈے میں آمنے سامنے آئے تو شائقین کرکٹ کو...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Cricket, #India, #Sports

سترہ فروری سن 1999ء یعنی آج ہی کا دن، دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں موجود ایک لاکھ تماشائی گلا پھاڑ کر اپنے دیوتا سچن کا خیرمقدم کررہے ہیں۔ چھوٹے قد لیکن عظمت کی بلندیوں کو چھونے والا یہ بلے باز اپنے زمانہ عروج میں دنیا کے کسی بھی...

Read more
Tag(s) : #Shoaib Akhtar, #Sachin Tandulkar, #Cricket, #Pakistan, #India

سپاہی سے حکمرانی تک اورنگزیب عالمگیر کی وفا ت کے بعد سلطنتِ مغلیہ تیزی سے روبہ زوال تھی۔ ملک طوائف الملوکی کا شکار تھا۔ چھوٹی بڑی متعدد ریاستیں اور رجواڑے وجود میں آچکے تھے، جن میں ایک معروف ترین نام میسور کی مملکتِ خداداد کا بھی تھا جس کا بانی حیدر...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #India, #Tipu Sultan

مقبول بٹ شہید آج کشمیری مزاحمت کی علامت بھی اپنے نام کی طرح کشمیریوں کے مقبول لیڈر ہیں۔ سرینگر سے 96کلومیٹر دور قصبہ بیگام میں پیدا ہوئے۔ 1958ء میں پاکستان ہجرت کی اور اپنے چچا مرحوم عبدالعزیز کے ساتھ پشاور میں سکونت پذیر ہوئے۔ پشاور یونیورسٹی میں داخلہ...

Read more
Tag(s) : #Maqbool Butt Shaheed, #Pakistan, #Kashmir, #India
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>