Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

کئی سال پہلے ایک معصوم اور بے ضرر سا کالم لکھنے کے نتیجہ میں بلوچستان کے ایک بےحدسینئر وکیل بلکہ وکیلوں کے دادا استاد اور سابق اٹارنی جنرل نے کیس کر دیا، اللہ ان صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے کہ ان کی وجوہات شہرت میں ان کی ایک مشہور زمانہ اداکارہ...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Balochistan Pakistan, #Urdu Columns, #Hassan Nisar

گیارہ مئی 2013ء کے عام انتخابات پاکستان کی تاریخ میں ممکنہ حد تک سب سے زیادہ صاف ،شفاف اور آزادانہ و منصفانہ انتخابات تھے۔ جمہوری ملکوں میں عام انتخابات کے لئے غیر جانبدار نگران حکومتیں تشکیل نہیں پاتیں بلکہ سٹنگ گورنمنٹ کی موجودگی میں ہی انتخابات ہوتے...

Read more
Tag(s) : #Free and Fair Election Network [FAFEN], #Fafen, #Pakistan Election, #PTI

انسان چونکہ کسی حال میں خوش نہیں لہٰذا جو وہ ہے وہ رہنا نہیں چاہتا اور جو نہیں بن سکتا وہ بننا چاہتا ہے۔ جیسے اکثر خواتین شعوری یا لاشعوری طور پر قائل ہیں کہ وہ دوسری خواتین سے کم جاذبِ نظر ہیں۔ کم و بیش ہر پستہ قد کا خیال ہے کہ قدرت نے اسے چھ فٹا نہ...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Urdu Columns, #Wusatullah Khan

پاکستان میں مشقت کا شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2012ء میں کام کرنے والے بچوں کی تعداد 40 لاکھ جو کہ اب بڑھ کر 70 لاکھ ہو چکی ہے جس میں سے کام کرنے والے بچوں کی تعداد 5 لاکھ 80 ہزار جبکہ بچیوں کی تعداد 29 فیصد ہے۔ ملک میں 5 سے 14 برس کی عمر...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Child Labour, #Pakistan Economy

ایک طرف ہمارا مشرقی پڑوسی بھارت ہے جس کے پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلوں کے لیے مفت بجلی ملتی ہے جب کہ کھادیں اور بیج وغیرہ بھی رعایتی نرخوں پر کسانوں کو دیے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں وہاں فی ایکڑ اجناس کی پیداوار پاکستان کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Economy, #Pakistan Agricultrue

بدلتے ہوئے موسم کے بعد کتنی طویل دھوپ ہو گی کسی کو اندازہ نہیں۔ آج میں نے کمپیوٹر پر ایک وین سے سربریدہ پاکستانی شہریوں کی لاشوں کو سڑک کے کنارے رکھنے کی دس منٹ کی ویڈیو دیکھی ہے۔ یقین کیجیے دل بجھ سا گیا ہے۔ یہ درندگی کسی بھی اسلامی اصول اور ضابطے کے...

Read more
Tag(s) : #Cricket, #Sports, #History of cricket