وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے گھر 4بلٹ پروف گاڑیاں پہنچا دی گئیں وزیراعظم راجا پرویزاشرف کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلیے ایک جدیدترین بلٹ پروف لینڈ کروزر اور3اپلائیڈ فار ڈبل کیبن سیکیورٹی اہلکاروں کیلیے خریدی گئی ہیں۔ چاروں گاڑیاں وزیراعظم راجا پرویزاشرف...
Read more