Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu poet

کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرےآقا نےعزت بچا لی از: پروفیسر سید اقبال عظیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) نےعزت بچالی فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poet, #Urdu Poetry, #Iqbal Azeem, #Urdu, #Pakistan

،،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرض کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،، فرض کرو ہم اہل وفا ہوں فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہو فرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو فرض کرو تمھیں خوش کرنے...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poet, #Urdu Peotry, #Inbe Insha

جنھیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ھوں میں کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈتا ھوں میں مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ھےبرہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ھے وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھھ گئیمیں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ھے یہ کتنے پھول...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poet, #Urdu Poetry, #Urdu

ابن انشا انشا جي اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جي کو لگانا کيا وحشي کو سکوں سےکيا مطلب، جوگي کا نگر ميں ٹھکانا کيا اس وک کے دريدہ دامن کو، ديکھو تو سہي سوچو تو سہي ... جس جھولي ميں سو چھيدا ہوئے، اس جھولي کا پھيلانا کيا شب بيتي، چاند بھي ڈوب چلا، زنجير...

Read more
Tag(s) : #Urdu Poet, #Urdu Peotry, #Ibne Insha