شوگر کے مرض میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے۔ اس مہلک مرض سے کئی دیگر بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ ذیابیطس کا مرض انسانی لبلبے میں ہارمونز کی کمی سے پیدا ہوتا ہے۔ بار بار بھوک لگنا، پیشاب زیادہ آنا، کمزوری اور تھکاوٹ ذیابیطس کی علامات ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق...
Read more