Overblog All blogs Top blogs Travel, Places & Events
Follow this blog Administration + Create my blog
MENU
Advertising

Top posts

  • بلوچستان کی بجھارت

    25 February 2014 ( #Pakistan, #Balochistan Pakistan, #Urdu Columns, #Hassan Nisar )

    کئی سال پہلے ایک معصوم اور بے ضرر سا کالم لکھنے کے نتیجہ میں بلوچستان کے ایک بےحدسینئر وکیل بلکہ وکیلوں کے دادا استاد اور سابق اٹارنی جنرل نے کیس کر دیا، اللہ ان صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے کہ ان کی وجوہات شہرت میں ان کی ایک مشہور زمانہ اداکارہ...

  • French Revolution - فرانسیسی انقلاب

    22 February 2014 ( #Europe, #French Revolution )

    فرانسیسی انقلاب سے جو علمی و فکری نظریات سامنے آئے، انھوں نے روایتی مسیحی الٰہیات کی غالب تشریحات کو ان کی جڑوں سے ہلا کر رکھ دیا، ان میں سے ایک انتہائی طاقتور فکری رجحان فلسفۂ الحاد تھا، جس کو زیادہ بہتر طریقے سے اٹھارویں صدی کے فرانسیسی سماجی و تاریخی...

  • Maulana Abul Kalam Azad مولانا ابوالکلام آزاد

    22 February 2014 ( #Maulana Abul Kalam Azad, #India )

    مفکر، میدانِ سیاست کے مدبر، جہاد کے شہسوار، سحر طراز ادیب، جادہ بیان خطیب، ذہانت، فہم وفراست، فکر و تدبر کی گہرائی کا عنوان اور عالم و فن کے امام مولانا ابوالکلام آزادکی تاریخ پیدائش 11نومبر 1888ء اور تاریخ وفات 22 فروری 1958ء ہے۔ آپ دہلی میں جامع مسجد...

  • مذاکراتی عمل جاری رہنا چاہیے

    20 February 2014 ( #Pakistan, #Nawaz Sharif, #Peace Talks with Taliban, #Urdu Columns )

    اقوام عالم سمیت پاکستانی قوم کی نظریں حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کے درمیان جاری مذاکراتی عمل پر لگی ہوئی ہیں اور وہ ہراجلاس کی کارروائی کے بعد ہونے والی پیش رفت سے آگاہی چاہتی ہیں ۔کشت وخون میں نہائی قوم کی پکار صرف امن ہے، بدامنی اور پر تشدد کارروائیوں...

  • ایمان افزا نو مسلمان مارگریٹ پاسٹرماگین

    26 January 2014 ( #Muslim, #Islam, #France, #Saudi Arabia )

    مارگریٹ پاسٹرماگین اسلام قبول کرنے کے بعد گذشتہ بیس سال سے سعودی عرب کے مشرقی شہر جدہ میں تن تنہا ایک خیراتی مکان میں رہائش پذیر ہیں۔ مارگریٹ نے جوانی کی عمر میں اسلام قبول کیا اور حلب کے ایک مسلمان سے شادی کے بعد دونوں جدہ منتقل ہو گئے تھے۔ وہ پچھلے...

  • Most Beautiful Kids

    10 September 2014 ( #Cute Kids, #Love Kids, #Save Kids, #Beautiful Kids, #Most Beautiful Kids )

  • Love Kids, Save Kids, Educate Kids

    10 September 2014 ( #Cute Kids, #Love Kids, #Save Kids, #Children, #Beautiful Children )

  • روہنگیا کے مسلمان کیا مسلم نہیں؟

    03 June 2015 ( #Rohingya, #Rohingya migrants, #Rohingya people )

    روہنگیا برما میانمار کے علاقے ’اراکان‘ اور بنگلہ دیش کے علاقے چٹاگانگ میں بسنے والے مسلمانوں کا نام ہے، صوبہ اراکان پر برمی تسلط کے بعد ظلم و تشدد سے تنگ آ کر بڑی تعداد میں مسلمان تھائی لینڈ ہجرت کر کے پہنچے۔28 مارچ 2008ء کو تھائی وزیراعظم شماک ارواج...

  • Cancer cure & prevention

    16 March 2014 ( #Caner, #Cancer Care, #Cancer prevention )

    سرطان کی تشخیص اچانک ہوتی ہے اور یہ کسی کے لیے بھی ایک بڑے صدمے سے کم نہیں ہوتی۔ سگریٹ نوشی سرطان کی اہم ترین وجوہات میں شامل ہے۔ تمباکو نوشی صرف پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب ہی نہیں بنتی بلکہ سرطان کی کئی اور قسموں کی وجہ بھی سگریٹ نوشی ہی ہے۔موٹاپا ’موت‘...

  • Ruins at Mohenjodaro

    16 March 2014 ( #Mohenjodaro, #Sindh, #Pakistan )

    About 440 Kilometer north of Karachi, the World famous archaeological site of Mohenjo Daro meaning "Mound of the dead" is situated in district Larkano, Sindh, Pakistan. The place is approachable by daily regular flight in the morning and evening from...

  • Punjab Economy

    13 March 2014 ( #Punjab Economy, #Punjab, #Pakistan )

    Economy Punjab economy is mainly agricultural, although industry makes a substantial contribution. The province is playing a leading role in agricultural production. It contributes about 68% to the annual food grain production in the country. 51 million...

  • یوکرائن بحران سے امریکہ اور روس آمنے سامنے آ گئے

    04 March 2014 ( #Russia, #Ukraine, #United States )

    یوکرائن بحران نے دو سپر پاورز کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا ہے۔امریکی صدر اوباما کہتے ہیں کریمیا میں روسی قبضہ غیر قانونی ہے جبکہ روسی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یوکرائن میں تبدیلی انقلاب کے ذریعے آئے گی جبکہ یوکرائن نے روس کیخلاف فوج کو پوری طرح تیار رہنے کی...

  • مغربی افریقی ممالک میں ’’ایبولا وائرس‘‘ 900 سے زائد افراد کو نگل گیا

    12 August 2014 ( #Ebola, #Africa, #Health )

    مغربی افریقا میں ایبولا وائرس کے باعث بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے سبب سیرا لیون اور لائیبیریا نے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی جب کہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، اگر وائرس پر قابو نہ پایا گیا تو سنگین نتائج...

  • صحرائے اعظم، دنیا کا سب سے بڑا ریگستان (Sahara Desert)

    11 August 2014 ( #Sahara Desert, #Africa, #Desert )

    قدرت نے کائنات کے بعض خطوں میں کچھ ایسے سربستہ راز پوشیدہ کررکھے ہیں جو انسانی نظر سے باہر ہیں وہ اپنی تمام تر ترقی کے باوجود ان سے بے خبر رہا ہے۔ ان میں ایک صحارا کا لق و دق ریگستان ہے۔ دنیا کے اس سب سے بڑے صحرا کا زیادہ تر حصہ شمالی افریقہ کے علاقوں...

  • Nanga Parbat - 9th Highest Mountain

    11 September 2014 ( #Nanga Parbat, #Pakistan, #Mountains )

    نانگا پربت دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری سب سے اونچی چوٹی ہے، اس کی اونچائی 8125 میٹر ہے اور اسے دنیا کا 'قاتل پہاڑ' بھی کہا جاتا ہے۔ اس پر چڑھنے میں اب تک سب سے زیادہ کوہ پیما مارے گئے ہیں اسے ایک جرمن آسٹرین ہرمن بہل نے سب سے پہلے 3 جولائی 1953...

  • کرہ ارض کو بچانے کیلیے ایٹمی ہتھیار استعمال کیے جا سکتے ہیں، ناسا

    12 March 2018 ( #Universe, #NASA, #Atomic Bomb )

    امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ کرہ ارض کو شہاب ثاقب سے بچانے کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ ناسا کی شہابیوں کے حوالے سے نئی رپورٹ جسے ہیمر کا نام دیا گیا ہے میں یہ تجویز بھی شامل ہے کہ کرہ ارض کو شہابیوں سے بچانے اور امکانی تباہی...

  • اے اہل عرب! اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھیں

    08 August 2014 ( #Palestine, #Gaza, #Gaza Under Attack )

    غزہ میں کسی رکاوٹ کے بغیر قتل عام جاری ہے۔ تل ابیب کا پاگل حکمران امریکا کے مہیا کردہ جنگی طیاروں کو نہتی آبادی کو نشانہ بنانے کا حکم دے رہا ہے۔ اگر اس کا گولہ بارود کم پڑجائے گا تو کانگریس اس کو مزید مہیا کرنے کو تیار ہو گی۔ عرب عوام یہ سب کچھ غم وغصے...

  • Pakistan Floods - Death Destruction and Miseries

    11 September 2014 ( #Pakistan, #Floods, #Flooding in Pakistan, #Punjab, #Kashmir )

  • Broad Peak — 12th Highest Mountain in the World

    12 September 2014 ( #Broad Peak, #Pakistan, #Mountains )

    بروڈ پیک دنیا کی 12 ویں اور پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے، یہ قراقرم کے سلسلے میں پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع ہے اور اس کی بلندی 8047 میٹر ہے، اسے سب سے پہلے 9 جون 1957 کو ایک آسٹرین ٹیم نے سر کیا۔ یہ کے ٹو سے 8 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، اس...

  • دہشت گردی کے حل کے بعد دوسرے معاملات

    06 February 2014 ( #Pakistan, #Talat Hussain, #Urdu Columns )

    اب چونکہ ہم نے سیاسی دانش مندی اور عسکری دور اندیشی کا استعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کا مسئلہ حل کر لیا ہے۔ لہذا اب ہم سب کو اپنی توجہ ان معاملات کی طرف مبذول کرنی چاہیے جو پچھلے کئی برسوں کے برے حالات کے ہاتھوں ہماری نظروں سے اوجھل ہوئے رہے ہیں۔ خداوند...

  • مسلمانوں کی پستی کی وجہ کیا ہے

    02 February 2014 ( #Muslim, #Islam, #Poverty )

    مارچ 1967ء میں سب سے پہلے پاکستان سے باہر جانے کا اتفاق ہوا۔ خالص کاروباری سفر تھا اُس زمانے میں پاکستان میں پاسپورٹ حاصل کرنا مشکل البتہ ویزوں کا اصول بہت آسان تھا۔ صرف امریکہ، یورپ میں، سوئٹزر لینڈ، تمام سوشلسٹ کمیونسٹ ممالک میں جانے کے لئے ویزے لئے...

  • پاکستان کی عدلیہ میں امریکی مداخلت

    01 February 2014 ( #Pakistan, #United States, #Pakistan Judiciary )

    جنوری کو امریکی کانگریس نے پاکستان کو دی جانے والی تین کروڑ تیس لاکھ ڈالر امداد کو غداری کے الزام میں سزا یافتہ مجرم ڈاکٹر شکیل آفریدی کی نہ صرف رہائی بلکہ اس پر عائد ثابت شدہ الزامات واپس لینے سے مشروط کر دیا ہے جبکہ دیگر شرائط وہی فرسودہ مطالبات ہیں...

  • مسٹر پریذیڈنٹ یہ سیاست ہے

    01 February 2014 ( #India, #India Politics, #Manmohan Singh )

    صدر پرناب مکھرجی پہلے دن سے ہی ایسی تقریریں کر رہے ہیں جن کا جھکاؤ سیاست کی طرف ہوتا ہے۔ وہ قوم کو درپیش مسائل پر اس انداز سے تبصرے کر رہے ہیں جیسے وہ ملکی معاملات پر ہونیوالے کسی مباحثے کی صدارت کر رہے ہوں۔ یوم جمہوریہ کی نشری تقریر میں تو انھوں نے اپنی...

  • Strike and Protest by PIA employees

    03 February 2016 ( #Pakistan, #PIA, #PIA privatizaion, #Privatization in Pakistan, #Ishaq Dar )

  • اب خون میں شکر کی سطح ماپے گا گُوگل کا ’کانٹیکٹ لینز‘

    28 January 2014 ( #Google, #Diabetes, #Sugar )

    انٹرنیٹ کے معروف سرچ انجن گُوگل کا کہنا ہے کہ وہ آج کل ایک ایسے کانٹیکٹ لینز کی تیاری میں ہے جس سے شوگر کے مریضوں کو جسم میں شکر کی سطح کم یا زیادہ ہونے پر ’الرٹ‘ مل سکیں گے۔ دنیا بھر میں ذیابیطیس میں مبتلا افراد کو اپنے خون میں شکر کی سطح نوٹ کرنے میں...

<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 20 30 40 50 > >>