Top posts
-
اعلانِ بغاوت کی خواہش
قومیں جب تخت یا تختہ والی جنگوں میں اُلجھ کر منقسم ہوجائیں تو نفرت سے بھری آنکھیں سچ دیکھنے کے قابل ہی نہیں رہتیں۔ چین کے صدر اسلام آباد میں دیے دھرنوں کی وجہ سے اپنا دورۂ پاکستان ملتوی کرنے پر مجبور ہوئے تو نقصان یقینی طور پر پوری قوم کا ہوا۔ نواز حکومت...
-
دینی مدارس پر اعتراض کیوں؟
جب برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی حکومت تھی اس وقت دینی اور دنیاوی تعلیم کے نام پر دو الگ الگ نظام نہیں تھے بلکہ ایک ہی نظام تھا، اس نظام تعلیم نے مسلمانوں کے دینی تقاضے بھی پورے کیے اور دنیاوی تقاضے بھی۔ یہ نظام تعلیم کئی صدیوں تک کامیابی سے جاری رہا...
-
سیلاب کی تباہ کاری اور ہماری ذمے داری
اگست کے اوائل ہی میں اگرچہ میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان میں سیلاب کی پیش گوئی کردی تھی تاہم اس کے باوجود حکومت سوائے آگاہی مہم کے تحت محض اشتہار چلانے اور عوام کو اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدام و انتظام کی ترغیب ہی دیتی رہی اور سیلاب سے بچاؤ کی خاطر...
-
دھرنوں سے معیشت کو ڈھائی ارب ڈالر کا نقصان
اقتصادی رابطہ کمیٹی کو جمعرات کے روز بتایا گیا کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے نتیجے میں ملکی معیشت کو تقریبا ڈھائی ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا...
-
ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا
ایک بار پھر بارشوں نے پاکستان کی آفات سے نمٹنے کی قابلیت کا پول کھول دیا ہے۔ مون سون کی حالیہ بارشوں نے پنجاب کے بڑے شہروں میں جو تباہی مچائی، اس سے یہ بات واضح ہے کہ شہر بھی شدید بارشوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ ٹی وی پر سیلابی ریلوں...
-
جمہوریت اور اسکرپٹ میں انتخاب
سیاسی بحث مباحثے کی ایک اپنی ثقافت ہوتی ہے۔ چائے خانوں، چوپالوں اور دیوان خانوں میں ادیبوں، دانشوروں، صحافیوں، طالب علم گروہوں اور اساتذہ میں مختلف موضوعات پر دھواں دھار تبادلۂ خیال سے تمدنی مکالمہ تشکیل پاتا ہے۔ کسی نے کوئی نیا لکھنے والا دریافت کیا...
-
مودی حکومت کے دو سال
اگر مجھے وزیراعظم نریندر مودی کی دو سالہ حکومتی کارکردگی کو نمبر دینے کا کہا جائے تو میں انھیں 10میں سے 4 نمبر دوں گا۔ انھیں 3 نمبر دے کر فیل نہیں کروں گا کیونکہ انھوں نے سرکاری طور پر ہندوتوا پروگرام پر عملدرآمد نہیں کرایا، البتہ آر ایس ایس اور بجرنگ...
-
مزید صوبوں کا قیام
پاکستان بھر میں نئے صوبوں کے حوالے سے بازگشت ایک بار پھر نہ صرف سنائی دے رہی ہے بلکہ الیکٹرونک میڈیا پر بحث ومباحثے کا سلسلہ بھی زور شور سے جاری ہے۔ ہزارے وال صوبہ ہو ، سرائیکی صوبہ ہو، بہاول پو ر جنوبی پنجاب صوبہ ہو یا سندھ میں نئے صوبوں کا مسئلہ زیر...
-
مقبول پاکستانی ڈرامے (Famous Pakistani Dramas)
جب بات آتی ہے تفریح کی تو موجودہ دور میں ٹیلیویژن عام افراد کی انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ مانا جاسکتا ہے اور اس شعبے میں سب سے زیادہ اہمیت ڈراموں کے علاوہ کس کی ہو سکتی ہے جس میں معاشرے کے مختلف رنگوں کی کہانیاں لوگوں کو اپنے سامنے باندھے رکھتی ہیں۔...
-
وزیر اعظم اقوام متحدہ میں؟
وزیر اعظم نواز شریف ایسے وقت اور ایسے قومی و بین الاقوامی ماحول میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرنے نیو یارک آ رہے ہیں کہ جہاں ان کو اپنے مختصر اور مشکل دورہ اقوام متحدہ کے دوران قدم قدم پر چیلنجز کا سامنا ہو گا۔ میری دو ٹوک رائے...
-
وزیر اعظم امریکی دورہ منسوخ کریں
اسلام آباد کے صرف ایک محدود سے علاقے میں چند ہزار افراد کے سونامی کی وجہ سے دنیا کی ایک سپر طاقت چین کے صدر نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یہ وہ ہمسایہ ہے جس کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند تر اور سمندروں سے گہری ہے۔ مگر پاکستان کا دو تہائی...
-
اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم اور مسئلہ کشمیر و فلسطین
آج کے عالمی معاشرے کا سب سے بڑا چیلنج اقوام کے حق خود ارادیت اور ایک ریاست کے شہریوں کے بنیادی حقوق کا حصول اور تحفظ ہے۔ اول الذکر حق کو بیرونی خطرات لاحق ہوتے ہیں (یا یہ ان کے چنگل میں سے جیسے کشمیر اور فلسطین) تو اندرون ریاست کوئی اندرونی منفی طاقت...
-
بے گھر لوگوں کا سنگین انسانی مسئلہ
دنیا میں بے گھر لوگوں کی تعداد میں جس تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے وہ عالمی برادری کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ اس گمبھیر صورتحال پر ہمیں شاعر کا یہ خوبصورت طنزیہ شعر یاد آ رہا ہے جو حرف بہ حرف حسب حال ہے: چین و عرب ہمارا ‘ہندوستان ہمارا رہنے کوگھر...
-
عالمی سیاست میں تنہائی کی طرف بڑھتے قدم
امر واقعہ یہ ہے کہ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ اُن کے مطالبات کتنی ہی صداقت پر مبنی کیوں نہ ہوں اور اُن کی شکایات کتنی ہی درست کیوں نہ ہوں مگر حاصل نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان کو جہاں معاشی نقصانات ہوئے (جن کا تخمینہ...
-
نواز شریف اور فوج
یہ جاننے کے لیے نواز شریف حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں آپ کو افلاطونی دانش مندی درکار نہیں ہے، نہ ہی یہ پہچان رکھنا کہ دھرنوں کے اردگرد گھومنے والے بڑے بڑے تنازعات کا تعلق ان خراب تعلقات سے ہے غیر معمولی سمجھ بوجھ کا ثبوت ہے۔ یہ قصہ اب بچے...
-
The rivers of Pakistan
The river system of Pakistan originates from the snow-covered Himalayan and the Karakoram range. The system comprises mainly five rivers that pass mostly through the Punjab province; therefore the name 'Punjab' — 'panj' meaning five and 'aab' meaning...
-
پولیس کے حقوق - Rights of Pakistan Police
پولیس اہلکاروں کے جنازوں اوران کے زخمیوں کی تصویریں عام طور پر دیکھنے کو ملتی ہیں- معاشرے میں شدید تشدد کے نتیجے میں غالباً یہ سب سے خطرناک پیشہ بن گیا ہے- اس صورت حال کو بدلنے کے لیے پولیس کے ڈھانچے میں اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے- گزشتہ دو سو دنوں میں...
-
عوام کے لیے
یہ ماننا پڑے گا ملک کے 80 فیصد لوگ معاشی دباؤ کا شکار ہیں، آمدنی کم ہے اور اخراجات زیادہ ، مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، ضروریات زندگی عوام کے ہاتھوں سے نکل چکی ہیں، بیماریاں بڑھ رہی ہیں، بے روزگاری تاریخی سطح کو چھو رہی ہے اور لوگ مر...
-
راشیل کوری کی یاد میں
راشیل کوری ایک امریکی لڑکی ہے جس نے سر زمین فلسطین پر فلسطینیوں کا دفاع کرتے ہوئے صیہونیوں کے بلڈوزروں کا تن و تنہا سامنا کیا اور بلڈوزر کے نیچے آ کر جان دے دی، آنجہانی راشیل کوری کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
-
تھر کی قحط سالی اور بچوں کی اموات کا لہو حساب مانگتا ہے
صوبہ سندھ کے صحرائے تھر میں کئی مہینوں سے قحط اور خشک سالی کے باعث پرندوں جانوروں اور پھر انسانوں کی اموات نے بالآخر سینکڑوں بچوں کی اموات اور ہزاروں بیماروں کی تشویشناک حالت نے اب اچانک قیامت صغریٰ کی صورت اختیار کر لی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ...
-
Headache Relief & Advice - سردرد سے کیسے نجات پائیں
عبدالستار ہاشمی اس دنیا میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اسے زندگی میں کبھی سردرد سے واسطہ نہیں پڑا، معمولی تلخی سے لے کرزندگی کے بڑے بڑے حادثے اس درد کا موجب بنتے ہیں اور اکثر ایسے لگتا ہے جیسے کنپٹیاں پھٹ جائیں گی اور دماغ کی نسیں کام کرنا بند کردیں گی۔...
-
پاکستان میں اتفاقِ رائے کی سیاست کا فقدان
پاکستان کی مجموعی سیاست کا جائزہ لیا جائے تو اس میں بحرانوں کی ایک لمبی فہرست نمایاں ہے۔ بحرانوں کا پیدا ہونا فطری امر ہے، لیکن یہ بحران کیوں پیدا ہوئے اور اس کے محرکات کیا ہیں، اس کا جائزہ لیے بغیر ہم مسئلہ کے حل کی جانب پیش رفت نہیں کرسکتے۔جس کسی قوم...
-
کھیوڑہ کی کانیں: نمک کے خزانے
بہت سے لوگوں نے کھیوڑہ کی نمک کی کانوں کی سیر کی ہوگی، اور وہاں نمک کے پتھروں سے بنائی گئی یادگاروں کو بھی دیکھا ہوگا۔ ہم نے بھی ان کانوں کے باہر سے نمک کے پتھروں سے بنی ہوئی کچھ چیزیں بطور تحائف کے خریدی تھیں۔ کھیوڑہ کی نمک کی کانوں کے بارے میں خیال...
-
ذرائع ابلاغ کی ذمے داری
اسے بعض نادیدہ قوتوں کا خوف کہیے یا مصلحت کوشی کہ ہمارے پالیسی ساز اداروںکی طرح ذرایع ابلاغ بھی ملک کو درپیش مسائل کے بارے میںعالمانہ بحث تو کجا،اب صحافیانہ مباحثہ سے بھی گریز کرنے لگے ہیں اور ان فروعی موضوعات میں الجھے رہتے ہیں، جن سے قوم کو کوئی فائدہ...
-
سستی اور کاہلی
بہت سی سٹڈیز سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جسمانی ورزش انسانی دماغ میں بہت سی تبدیلیوں کی وجہ بنتی ہے۔جس میں نئے دماغی خلیوں (Brain cells)کے بننے کے علاوہ دیگر تبدیلیاں بھی شامل ہیں ۔لیکن اب ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فارغ بیٹھنا بھی دماغ...
/image%2F0866857%2F20191020%2Fob_6684aa_china-pakistan-economic-corridor-2.jpg)