Top posts
-
کیا آرٹیکل 6 کا اطلاق حکمرانوں پر نہیں ہوتا
آئین کی اٹھارہویں ترمیم سے پہلے آئین کے آرٹیکل نمبر 6 کا دائرہ اختیار اور نفاذ آئین شکن آمر جرنیلوں تک محدود تھا مگر اٹھارہویں ترمیم میں اس آرٹیکل کے سکوپ یعنی دائرہ عمل کو وسیع کردیا گیا ہے۔ آرٹیکل نمبر 6 کا نیا متن سنجیدہ غور وفکر کا تقاضہ کرتا ہے۔...
-
خواتین کا عالمی دن
آج کے پاکستان میں امارت اور غربت کے درمیان جو فاصلہ پیدا ہو چکا ہے وہ اگر سچ بات پوچھیں تو کفر اور اسلام کے درمیان کا فاصلہ ہے۔ حضور پاکؐ نے فرمایا ہے کہ ’’قریب ہے کہ بھو ک کفر تک پہنچا دے۔‘‘آج کی غربت مفلس پاکستانیوں کو کفر تک پہنچا رہی ہے اور وہ اپنے...
-
تھر ہلاکتیں! اپنا اپنا گریبان
سندھ کے علاقے تھر میں قحط اور خشک سالی سے بچوں کی ہلاکت نے ایک بار پھر ہمارے حکومتی اداروں کی اہلیت کا پول کھول دیا ہے۔ جڑی بوٹیوں کا ناشتہ کرنے والی صوبائی حکومت سے پہلے ہی کچھ زیادہ توقع نہیں تھی مگر وفاقی حکومت اور چند دوسرے قومی اداروں کا ردعمل دیکھ...
-
GWADAR - Largest Seaport in Indian Ocean
پانی کی اہمیت کا اندازہ صرف اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کی قدیم تہذیبوں سے لے کر جدید ترقی یافتہ تہذیبیں تک پانی کے کناروں پر آباد ہیں مثلاً قدیم تہذیبوں میںموہن جودوڑو اور ہڑپہ دریائے سندھ کی وادی میں آباد تھے۔ اگر آج کی تہذیبوں کو ہم دیکھیں...
-
ڈرون حملے ماورائے عدالت قتل: یورپی پارلیمنٹ
یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے اراکین نے اپنے ووٹوں کے ذریعے امریکی ڈرون حملوں پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دیتے ہوئے اس کوغیرقانونی قتل قرار دیا، جس کی وجہ سے پاکستان اور یمن میں ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یورپین پارلیمنٹ نے اننچاس کے مقابلے میں پانچ سو...
-
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے ...باغ تو سارا جانے ہے
مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی خبروں میں رہنے، لوگوں کو چونکانے اور حکمران اشرافیہ کو تڑپانے کا ہنر جانتے ہیں مگرپارلیمنٹرین لاجز کے بارے میں انہوں نے فلور آف دی ہائوس پر جو انکشاف کیا ہے وہ اسی ہنر کا شاہکار ہے یا حقیقت بیانی؟ معلوم کرنا چاہئے۔ فیلڈ مارشل...
-
بجلی بلوں کی دہشت گردی
یہ مجھ پر یکا یک کیا جنون طاری ہو گیا، پورا محلہ اپنے بل لئے میرے گھر کے دروازے توڑ رہا ہے، سردی عروج پر ہے اور پانچ مرلہ گھروں کے بلوں کی اوسط چار پانچ ہزار ہے، جون ، جولائی اور اگست میں یہی بل چالیس پچاس ہزار کے ہندسے کو چھوئیں گے، یہ بل ادا کرنے کی...
-
سوشل میڈیا کی دہشت گردی کا بہت بڑا شکار
بات گھٹیا، بے شرم اور لعنتی سے اسٹارٹ ہوئی، نوجوان کا کہنا تھا: ’’ تم انتہائی گھٹیا، بے شرم اور لعنتی انسان ہو، میں تمہارا فین تھا لیکن میں اب تم پر لعنت بھیجتا ہوں‘‘۔ میں نے ان سے پوچھا ’’ آپ کہاں سے بول رہے ہیں؟ ‘‘ نوجوان نے جواب دیا : ’’لندن سے‘‘۔...
-
حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے
اگر اتوار کی شام کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس کے بعد نقارہ بج اٹھتا اور اگر حکومت کو رخصت کا کہہ دیا جاتا تو کسی کو حیرت نہ ہوتی کیونکہ شدید اضطراب، تنائو اور کشیدگی کا شکار یہ ملک کسی بھی صورتِ حال کے لئے خود کو تیار کر چکا تھا۔ میٹنگ کے اندر کیا...
-
Flood victims take shelter along a road in front of a flooded field
Flood victims take shelter along a road in front of a flooded field following heavy rain in Jhang, Punjab Province September 11, 2014. The prime ministers of India and Pakistan have offered to help each other in efforts to alleviate flood havoc in the...
-
دھرنوں کا ایک ماہ اور جمہوریت دوستوں کے لیے سبق
جمہوریت کو آج کے جمہوری ملکوں میں کم از کم نظری اعتبار سے ایسا تقدس اور تحفظ حاصل ہے کہ اس کے بارے میں منفی، مبنی بر بیزاری اور مایوس کن خیالات کا اظہار ایسے ہی جیسے کوئی مغربی دنیا میں رہتے ہوئے '' ہولو کاسٹ '' کے بارے میں کچھ ایسا کہہ ڈالے جو یہودیوں...
-
حقیقی انقلاب کے سیلاب اُمڈ پڑے تو ؟
میرے وسیب کے لوگ ڈوب رہے ہیں اور وارثان تخت لاہور کو ُچلو بھر پانی بھی میسر نہیں کہ ڈوب مریں۔ سرائیکی کے وہ لہجے جو کانوں میں رس گھولتے تھے ،آج ان کی دلدوز آہیں سماعتوں پر ہتھوڑے برساتی ہیں۔ جنوبی پنجاب کے مکینوں نے بھی کیا خوب قسمت پائی ہے کہ بارشوں...
-
بین الاقوامی طاقتیں اور پاکستان
پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد پہلے روز سے ہی خطے کاا ہم ترین ملک رہا ہے۔ ایشیاء کے بیشتر ممالک جبکہ بھارت، چین، ایران کی سکیورٹی اور ترقی بھی پاکستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ دنیا پر یہ بات واضح ہے کہ پاکستان کی سلامتی خطے کی سلامتی ہے۔ پاکستان میں عدم...
-
’’ایک تھا میاں نواز شریف‘‘
میں میاں نواز شریف کو ایک بار پھر 1992ء میں لے جانا چاہتا ہوں، وزیراعظم میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے، فوج افغانستان، انڈیا اور امریکن پالیسی اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتی تھی جب کہ وزیراعظم تمام امور اپنے کنٹرول...
-
فوج اور سویلین حکومتیں
پاکستان کے نظام کو صحیح طور پر چلانے کے لیے فوج کو سویلین حکمرانوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی منتخب نمائندگان کو عسکری قیادت سے۔ یہ کہنا یا سمجھنا کہ انھیں ان تعلقات کو دوستانہ اور بہتر انداز سے استوار کرنے کے لیے خود سے کچھ کرنے...
-
ٹائپ 2 ذیابیطس - Type 2 Diabetes
انسان علاج تو اسی لیے کرتا ہے کہ وہ صحت مند ہوجائے اور جلد از جلد ادویات کھانے سے چھٹکارا حاصل کرلے لیکن اب سائنس دانوں نے یہ بتا کر مریضوں کو اور بھی پریشان کردیا ہے کہ بعض مریضوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے لیے لی جانے والی ادویات کے نقصانات ان کے فوائد سے...
-
ہم سب کے لیے
ہمیں ماننا پڑے گا ہم سب غلطی پر ہیں، ہم سب مجرم ہیں اور ہمیں فوری طور پر اپنی اصلاح کرنا ہو گی ورنہ دوسری صورت میں ہم بے نام قبرستان کی بے نشان قبربن جائیں گے، میں سب سے پہلے میڈیا سے شروع کرتا ہوں، الیکٹرانک میڈیا کو فوری اصلاح کی ضرورت ہے، ہم ریٹنگ...
-
Pakistan Floods - A flood victim reacts as he arrives on dry land
A flood victim reacts as he arrives on dry land after being evacuated by boat from his flooded house, following heavy rain in Jhang, Punjab province. The prime ministers of India and Pakistan have offered to help each other in efforts to alleviate flood...
-
آخر حد ہوتی ہے
پیدائش میری ضلع مردان میں ہوئی لیکن بنیادی طور پر میں بھی بیت اللہ محسود، مولوی فقیر محمد اور عمر خالد خراسانی کی طرح ایک قبائلی ہوں۔ میری رگوں میں بھی وہی پختون قبائلی خون دوڑ رہا ہے جو احسان اللہ احسان جیسے لوگوں کی رگوں میں دوڑ رہا ہے۔ اسکول کے دنوں...
-
اور اب ’’فافین‘‘ رپورٹ
گیارہ مئی 2013ء کے عام انتخابات پاکستان کی تاریخ میں ممکنہ حد تک سب سے زیادہ صاف ،شفاف اور آزادانہ و منصفانہ انتخابات تھے۔ جمہوری ملکوں میں عام انتخابات کے لئے غیر جانبدار نگران حکومتیں تشکیل نہیں پاتیں بلکہ سٹنگ گورنمنٹ کی موجودگی میں ہی انتخابات ہوتے...
-
Maqbool Butt Shaheed
مقبول بٹ شہید آج کشمیری مزاحمت کی علامت بھی اپنے نام کی طرح کشمیریوں کے مقبول لیڈر ہیں۔ سرینگر سے 96کلومیٹر دور قصبہ بیگام میں پیدا ہوئے۔ 1958ء میں پاکستان ہجرت کی اور اپنے چچا مرحوم عبدالعزیز کے ساتھ پشاور میں سکونت پذیر ہوئے۔ پشاور یونیورسٹی میں داخلہ...
-
سرکاری اداروں پر واجبات کی سزا
سوئی گیس کے تین کروڑ روپے کے واجبات ادا نہ کرنے پر کراچی کے جناح اسپتال کی گیس فراہمی روک دی گئی، جس کے بعد اسپتال میں موجود رہائشی علاقوں میں رہنے والے ڈاکٹروں اور عملے نے اپنے اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے تو متبادل انتظام کر لیا ہو گا مگر سزا داخل...
-
ارب پتی بننے کیلئے صرف شوق ہی کافی نہیں ہوتا
چند روز پہلے وطن عزیزمیں پہلی مرتبہ ایک ایسی وکھری ٹائپ کی ’’دُرگھٹنا‘‘ ہوگئی تھی کہ پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں قابل ذکر حد تک بلکہ ناقابل یقین حد تک کمی کردی گئی تھی۔ اندیشہ تھا کہ اس مثبت کارروائی کی عمر کچھ زیادہ لمبی نہیں ہوگی، مہنگائی پیدا...
-
پروفیسر عبدالغفور احمد‘ دیانت داری کی اعلیٰ مثال
روفیسر عبدالغفور احمدؒ ایک زمانے میں اوکاڑہ برلا کاٹن ملز میں اکائونٹس کے شعبے میں بہت اہم ذمہ داری پر فائز ہوئے تھے۔ سیٹھ برلا برصغیر میں تقسیم ہند سے قبل بھی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بہت مشہور کارخانہ دار تھے۔ پاکستان میں ان کی طرف سے سیٹھ ڈالمیا لقب کے...
-
Dr.Shahid Hassan - نئی حکومت کیا کرے
اس امر میں شبہ کی گنجائش نہیں کہ نومنتخب حکومت کو تباہ حال معیشت ورثے میں ملے گی۔ اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ خالق کائنات نے پاکستان کو جو مادی و انسانی وسائل عطا فرمائے ہیں اگر ان کا دیانتدارانہ استعمال کیا جائے اور جون 2013ء میں قومی اسمبلی میں...
/image%2F0866857%2F20191020%2Fob_6684aa_china-pakistan-economic-corridor-2.jpg)