Overblog
Edit post Follow this blog Administration + Create my blog

Is not Allah sufficient for his servant? - II
 


حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ارشاد فرمایا:’’کیا تم جانتے ہو کہ غیبت کس کو کہتے ہیں؟ حضرات صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا، اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کو زیادہ علم ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا اپنے کسی بھائی کا اس طرح ذکر کرنا جو اس کو ناپسند ہو(یہی غیبت ہے)، کسی نے عرض کیا کہ اگر وہ بات میرے بھائی میں موجود ہو جو میں بیان کر رہا ہوں(تو کیا یہ بھی غیبت ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غیبت جب ہی ہوگی جب کہ وہ برائی اس میں موجود ہو اور اگر اس میں وہ برائی نہیں(جو تم نے بیان کی) تو پھر یہ تو بہتان ہوا(اور یہ غیبت سے بھی زیادہ سخت اور سنگین ہے)۔‘‘(مسلم
 

Enhanced by Zemanta
Tag(s) : #Islam, #Salafi, #India, #Back Biting, #Muhammad, #Allah, #Urdu, #Google Groups, #Quran
Share this post
Repost0
To be informed of the latest articles, subscribe: