اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا October 25 2013 پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھااک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھاخوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھاوہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھاالجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکاسلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھاوہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدرشطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھاوہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیلجو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا Tag(s) : #London System, #Ghazal, #India, #Facebook, #Chess, #Urdu, #SlideShare, #Twitter