Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

imran khan

تبدیلی کا غلغلہ پاکستان میں بلند ہوا تھا لیکن یہاں کوئی سیاسی تبدیلی نہیں آئی ۔ یہاں تبدیلی، اس کا نعرہ بلند کرنے والوں کے حلق میں پھنس گئی اور فضائی کے ساتھ ساتھ سیاسی تعفن کی موجب بن گئی لیکن حقیقی سیاسی تبدیلی افغانستان میں آ گئی۔ ووٹ اور سیاست کے...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Imran Khan, #Saleem Safi, #Urdu Columns, #Tahirul Qadri, #Nawaz Sharif, #Pakistan Politics

نیویارک میں 16 سے آج 30 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس تھا‘ یہ 69 واں اجلاس تھا اوراس اجلاس میں 120 سربراہان مملکت نے خطاب کیا‘ میاں نواز شریف خطاب کے لیے 24 ستمبر کو نیو یارک پہنچے‘ یہ عمران خان اور علامہ طاہر القادری کے دھرنوں کو...

Read more
Tag(s) : #Nawaz Sharif, #Pakistan, #Imran Khan, #Tahirul Qadri, #PTI, #Go Nawaz Go, #Javed Chaudhry, #Urdu Columns

معلوم تاریخ کے سب سے بڑے سائنسدان سے کسی نے پوچھا کہ ’’عظیم سائنسدان کیسے پیدا ہوتے ہیں؟ ایجادات تک کیسے پہنچا جاتا ہے؟ اور مختلف دریافتیں کیسے سائنسدانوں کے ہاتھ لگتی ہیں؟‘‘ سوال سُن کر گھنگھریالی لٹوں والا آئین سٹائن گویا ہوا ’’اکثر لوگوں کا ماننا ہے...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Imran Khan, #Javed Hashmi, #PTI, #Tahirul Qadri, #Islamabad Dharna

میں میاں نواز شریف کو ایک بار پھر 1992ء میں لے جانا چاہتا ہوں، وزیراعظم میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے، فوج افغانستان، انڈیا اور امریکن پالیسی اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتی تھی جب کہ وزیراعظم تمام امور اپنے کنٹرول...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Nawaz Sharif, #Javed Chaudhry, #Urdu Columns, #Imran Khan, #Pakistan Politics

آپ سے پہلی درخواست ہے کہ درج ذیل عبارت کو غور سے پڑ ھیئے۔ ’’ہمارا مطالبہ: ہماری عظیم قوم غلام بن چکی ہے۔ ہمارے تمام حقوق اور اختیار ہم سے چھینے جا چکے ہیں۔ ہماری اکثریت پیسہ کمانے والے بین الاقوامی حیثیت کے غنڈوں کے سامنے محض مال بنانے کے ایک کارخانے...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Imran Khan, #Pakistan Politics, #Talat Hussain, #Urdu Columns, #Tahirul Qadri, #Islamabad Dharna

کیا یہ سب لوگ مایوس لوٹ جائیں گے؟ کیا انھیں موسم کی سختیاں‘ عوام کی بے حسی اور انتظامیہ کا تشدد بے دل کر دے گا اور یہ نا امیدی کی چادر اوڑھے گھروں کو لوٹ جائیں گے؟ کیا وقت ان کے رہنمائوں کو تھکا دے گا اور وہ جیسا تیسا معاہدہ کر کے اگلے سفر پر روانہ ہو...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Imran Khan, #Tahirul Qadri, #Islamabad, #Islamabad Dharna, #Nawaz Sharif, #Orya Maqbool Jan

اسلام آباد کے صرف ایک محدود سے علاقے میں چند ہزار افراد کے سونامی کی وجہ سے دنیا کی ایک سپر طاقت چین کے صدر نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یہ وہ ہمسایہ ہے جس کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند تر اور سمندروں سے گہری ہے۔ مگر پاکستان کا دو تہائی...

Read more
Tag(s) : #Nawaz Sharif, #Imran Khan, #Tahirul Qadri, #Pakistan, #Flood in Pakistan

میرے وسیب کے لوگ ڈوب رہے ہیں اور وارثان تخت لاہور کو ُچلو بھر پانی بھی میسر نہیں کہ ڈوب مریں۔ سرائیکی کے وہ لہجے جو کانوں میں رس گھولتے تھے ،آج ان کی دلدوز آہیں سماعتوں پر ہتھوڑے برساتی ہیں۔ جنوبی پنجاب کے مکینوں نے بھی کیا خوب قسمت پائی ہے کہ بارشوں...

Read more
Tag(s) : #Pakistan People, #Pakistan, #Imran Khan, #Tahirul Qadri, #Bilal Ghauri, #Urdu Columns

پاکستان کے نظام کو صحیح طور پر چلانے کے لیے فوج کو سویلین حکمرانوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی منتخب نمائندگان کو عسکری قیادت سے۔ یہ کہنا یا سمجھنا کہ انھیں ان تعلقات کو دوستانہ اور بہتر انداز سے استوار کرنے کے لیے خود سے کچھ کرنے...

Read more
Tag(s) : #Pakistan, #Pakistan Army, #Nawaz Sharif, #Imran Khan, #Talat Hussain, #Urdu Columns
1 2 3 4 5 6 7 8 > >>