Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

Top posts

  • بھارت اور عدم برداشت کی تاریخ

    15 March 2014 ( #India, #Pakistan, #Cricket, #Kashmir )

    بھارت کے منظرنامے پر نظر ڈالی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہاں عدم برداشت کی گنگا اور تشدد کی جمنا بہہ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یوپی کے ضلع میرٹھ کی ایک یونیورسٹی سے 65 کشمیری طلبہ کو خارج کردیا گیا ہے۔ ان طلبہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایشیا کرکٹ کپ...

  • کراچی ،عدن جڑواں شہر

    29 January 2014 ( #Karachi, #Aden, #Asia, #Pakistan )

    پاک یمن وزارتی کمیشن کا ساتواں اجلاس 7 اور 8 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی اور یمن کے وزیر صنعت و تجارت سعدالدین علی سالم طالب نے کی۔ اجلاس میں، میں نے سندھ میں یمن کے اعزازی قونصل جنرل کی حیثیت...

  • کیسی معاشی ترقی؟

    13 February 2014 ( #Pakistan, #Pakistan Economy, #Nawaz Sharif, #Ishaq Dar )

    نواز شریف حکومت کے لیے یہ جشن منانے کا وقت ہے۔ آئی ایم ایف نے ایک بار پھر ان کی معاشی پالیسیوں کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے چھ اعشاریہ سات ارب ڈالر پر مشتمل قرض کی تیسری قسط آئندہ ماہ جاری کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔ قرض پروگرام کے دوسرے جائزے میں آئی ایم ایف...

  • How to Improve Your Memory

    16 February 2014 ( #Memory, #Health, #Self Growth, #Improve Your Memory )

    انسان کی عمر جیسے جیسے بڑھے، اس کی یادداشت کمزور ہوجاتی ہے ۔ لیکن ہر شخص احتیاطی تدابیر اپناکر اپنی یادداشت کو طویل عرصہ تک برقرار رکھ سکتا ہے ۔ اِن تدابیر کو اختیار کرنا چنداں مشکل نہیں جو درج ذیل ہیں: (1) دماغ مضبوط کرنے والی غذائیں ان میں وہ غذائیں...

  • ایران :ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد اور معاشی بحالی کی جنگ

    18 February 2014 ( #Iran, #Iran Atomic Program, #United States, #UNO )

    4نومبر 2013ء کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل ارکان چین‘ فرانس‘ روس‘ برطانیہ اور امریکہ نے جرمنی سمیت ایران کیساتھ چھ ماہ کی عبوری مدت کا ایک معاہدہ کیا۔ ایران کے ایٹمی پروگرام کے متعلق عالمی برادری کو مطمئن کرنے کے لئے ایران نے کئی معاملات...

  • مک کلم ٹرپل سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کھلاڑی

    18 February 2014 ( #Cricket, #India, #Newzeland, #Mccallum )

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن مک کلم نے بھارت کے خلاف شاندار 302 رنز بنا کر ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کرکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منگل کو بھارت کے ساتھ ولنگنٹن میں کھیلا جانے والا دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے...

  • نہ سنبھلو گے تو۔۔۔

    20 February 2014 ( #Pakistan, #Pakistan Army, #Peace Talks with Taliban, #Urdu Columns )

    دل تھا کہ مچل مچل جاتا بس بہت ہو چکا اب کچھ کرنا پڑے گا۔ مگر کیا؟ دماغ نے دل سے پوچھا۔ بھئی اتنے بڑے بڑے واقعات رونما ہو رہے ہیں ہمارے عوام اور جوان خاک و خون میں غلطاں کیے جا رہے ہیں۔ آخر ہماری بھی ایک منتخب حکومت ہے، ہمارے فوجی جوان بہادر اور ملک و...

  • Largest Robberies in History-دنیا کی بڑی بڑی ڈکیتیاں

    26 February 2014 ( #10 Largest Robberies in History, #Robberies, #History, #United States )

    کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کچھ سینہ زور لوگ سب کے سامنے چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں کرکے دندناتے ہوئے بھاگ جاتے ہیں۔ ان کی دیدہ دلیری کی کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ وہ اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر بہادری دکھاتے ہوئے واردات کر جاتے ہیں۔ یہ ماسٹر مائنڈ لوگ...

  • کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری

    27 February 2014 ( #Pakistan, #Pakistan Politics, #Irshad Ahmed Arif, #Urdu Columns )

    فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کا آفتاب اقتدار نصب انہار پر تھا جب انہیں قدرت اللہ شہاب مرحوم نے ادیبوں، شاعروں اور دانشوروں سے ربط و ضبط کی راہ دکھائی تاکہ قوم فیلڈ مارشل کو محض خشک مزاج فوجی کے بجائے شعر و ادب کا قدردان سمجھے اور ادیب، شاعر، دانشور اپنے اپنے...

  • نجکاری… اقتصادی دہشت گردی ہے

    27 January 2014 ( #Pakistan, #Privatisation in Pakistan, #Pakistan Economy )

    آئی ایم ایف کے حکم پر میاں نواز شریف کی مسلم لیگی حکومت نے قومی اثاثوں کی نیلامی کا رکا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ہے۔سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سرمایہ دارانہ نظام کی خوں آشامی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس نظام نے کیپٹلزم کی جگہ اپنا نام گلوبلائزیشن رکھ لیا ہے۔...

  • جی ایم سید - GM Syed Life and Politics

    27 January 2014 ( #G.M Syed, #Sindh, #Pakistan )

    جی ایم سید کے مداح دو قسم کے رہے ہیں۔ ایک وہ جو جی ایم سید کی تحریروں اور تقریریوں سے ان کے افکار و خیالات کے مداح بنے …اور ایک وہ جو جی ایم سید کی مکمل سیاسی زندگی کا مطالعہ کرکے اور ان کے ماضی کے ساتھ حال کا تجزیہ کرکے ان کے سیاسی افکار و خیالات سے...

  • 'پاکستان میں ہمارا کچھ بھی نہیں

    29 January 2014 ( #Pakistan, #Afghanistan, #Afghans in Pakistan )

    قریباً تین دہائیوں سے پاکستان دنیا میں پناہ گزینوں کا سب سے بڑا مسکن تصور کیا جاتا ہے۔ پڑوسی ملک افغانستان میں عرصہ دراز سے جاری لڑائیوں اور جنگ کے باعث مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے پاکستان ہجرت کی۔ سن 2001 میں افغانستان پر امریکی قیادت میں حملے سے اب...

  • Privatisation in Pakistan-Challenges and Prospects

    22 February 2014 ( #Pakistan, #Privatisation in Pakistan, #Pakistan Economy )

    پاکستان معرض وجود میں آیا تو اس کے پاس چند ایک ٹیکسٹائل ملز کے علاوہ کوئی قابل ذکر صنعتی سیکٹر نہیں تھا پھر لیاقت علی خان کے دور سے لے کر یحییٰ خان کے دور تک بہت سے صنعتی اور فولاد ساز اداروں کا قیام عمل میں آیا اور ان کے معاہدات ہوئے جس کے تحت واہ فیکٹری...

  • Pakistan Agriculture and High Food Prices

    24 February 2014 ( #Pakistan, #Pakistan Economy, #Pakistan Agricultrue )

    ایک طرف ہمارا مشرقی پڑوسی بھارت ہے جس کے پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلوں کے لیے مفت بجلی ملتی ہے جب کہ کھادیں اور بیج وغیرہ بھی رعایتی نرخوں پر کسانوں کو دیے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں وہاں فی ایکڑ اجناس کی پیداوار پاکستان کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ...

  • سستی اور کاہلی

    26 February 2014 ( #Health, #Self Growth, #Negligence )

    بہت سی سٹڈیز سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جسمانی ورزش انسانی دماغ میں بہت سی تبدیلیوں کی وجہ بنتی ہے۔جس میں نئے دماغی خلیوں (Brain cells)کے بننے کے علاوہ دیگر تبدیلیاں بھی شامل ہیں ۔لیکن اب ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فارغ بیٹھنا بھی دماغ...

  • ذرائع ابلاغ کی ذمے داری

    27 February 2014 ( #Pakistan, #Pakistan Media, #Media Ethics )

    اسے بعض نادیدہ قوتوں کا خوف کہیے یا مصلحت کوشی کہ ہمارے پالیسی ساز اداروںکی طرح ذرایع ابلاغ بھی ملک کو درپیش مسائل کے بارے میںعالمانہ بحث تو کجا،اب صحافیانہ مباحثہ سے بھی گریز کرنے لگے ہیں اور ان فروعی موضوعات میں الجھے رہتے ہیں، جن سے قوم کو کوئی فائدہ...

  • کھیوڑہ کی کانیں: نمک کے خزانے

    01 March 2014 ( #Khewra salt mine, #Pakistan, #Balochistan Pakistan )

    بہت سے لوگوں نے کھیوڑہ کی نمک کی کانوں کی سیر کی ہوگی، اور وہاں نمک کے پتھروں سے بنائی گئی یادگاروں کو بھی دیکھا ہوگا۔ ہم نے بھی ان کانوں کے باہر سے نمک کے پتھروں سے بنی ہوئی کچھ چیزیں بطور تحائف کے خریدی تھیں۔ کھیوڑہ کی نمک کی کانوں کے بارے میں خیال...

  • پاکستان میں اتفاقِ رائے کی سیاست کا فقدان

    03 March 2014 ( #Pakistan, #Pakistan Politics, #Pakistan Political Parties )

    پاکستان کی مجموعی سیاست کا جائزہ لیا جائے تو اس میں بحرانوں کی ایک لمبی فہرست نمایاں ہے۔ بحرانوں کا پیدا ہونا فطری امر ہے، لیکن یہ بحران کیوں پیدا ہوئے اور اس کے محرکات کیا ہیں، اس کا جائزہ لیے بغیر ہم مسئلہ کے حل کی جانب پیش رفت نہیں کرسکتے۔جس کسی قوم...

  • Headache Relief & Advice - سردرد سے کیسے نجات پائیں

    09 March 2014 ( #Headache, #Health, #Headache Relief )

    عبدالستار ہاشمی اس دنیا میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اسے زندگی میں کبھی سردرد سے واسطہ نہیں پڑا، معمولی تلخی سے لے کرزندگی کے بڑے بڑے حادثے اس درد کا موجب بنتے ہیں اور اکثر ایسے لگتا ہے جیسے کنپٹیاں پھٹ جائیں گی اور دماغ کی نسیں کام کرنا بند کردیں گی۔...

  • تھر کی قحط سالی اور بچوں کی اموات کا لہو حساب مانگتا ہے

    12 March 2014 ( #Thar, #Thar Desert, #Thar Drought )

    صوبہ سندھ کے صحرائے تھر میں کئی مہینوں سے قحط اور خشک سالی کے باعث پرندوں جانوروں اور پھر انسانوں کی اموات نے بالآخر سینکڑوں بچوں کی اموات اور ہزاروں بیماروں کی تشویشناک حالت نے اب اچانک قیامت صغریٰ کی صورت اختیار کر لی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ...

  • راشیل کوری کی یاد میں

    15 March 2014 ( #Philistine, #Israel, #Corey Rochelle )

    راشیل کوری ایک امریکی لڑکی ہے جس نے سر زمین فلسطین پر فلسطینیوں کا دفاع کرتے ہوئے صیہونیوں کے بلڈوزروں کا تن و تنہا سامنا کیا اور بلڈوزر کے نیچے آ کر جان دے دی، آنجہانی راشیل کوری کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...

  • بے گھر لوگوں کا سنگین انسانی مسئلہ

    08 July 2014 ( #Homeless People, #Pakistan, #Urdu Columns )

    دنیا میں بے گھر لوگوں کی تعداد میں جس تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے وہ عالمی برادری کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ اس گمبھیر صورتحال پر ہمیں شاعر کا یہ خوبصورت طنزیہ شعر یاد آ رہا ہے جو حرف بہ حرف حسب حال ہے: چین و عرب ہمارا ‘ہندوستان ہمارا رہنے کوگھر...

  • مقبول پاکستانی ڈرامے (Famous Pakistani Dramas)

    12 August 2014 ( #Famous Pakistani Dramas, #Pakistan, #PTV, #Karachi, #Lahore )

    جب بات آتی ہے تفریح کی تو موجودہ دور میں ٹیلیویژن عام افراد کی انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ مانا جاسکتا ہے اور اس شعبے میں سب سے زیادہ اہمیت ڈراموں کے علاوہ کس کی ہو سکتی ہے جس میں معاشرے کے مختلف رنگوں کی کہانیاں لوگوں کو اپنے سامنے باندھے رکھتی ہیں۔...

  • عوام کے لیے

    09 September 2014 ( #Pakistan, #Imran Khan, #Javed Chaudhry, #Tahirul Qadri, #Islamabad )

    یہ ماننا پڑے گا ملک کے 80 فیصد لوگ معاشی دباؤ کا شکار ہیں، آمدنی کم ہے اور اخراجات زیادہ ، مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، ضروریات زندگی عوام کے ہاتھوں سے نکل چکی ہیں، بیماریاں بڑھ رہی ہیں، بے روزگاری تاریخی سطح کو چھو رہی ہے اور لوگ مر...

  • پولیس کے حقوق - Rights of Pakistan Police

    11 September 2014 ( #Pakistan, #Pakistan Police, #Pakistan Politics )

    پولیس اہلکاروں کے جنازوں اوران کے زخمیوں کی تصویریں عام طور پر دیکھنے کو ملتی ہیں- معاشرے میں شدید تشدد کے نتیجے میں غالباً یہ سب سے خطرناک پیشہ بن گیا ہے- اس صورت حال کو بدلنے کے لیے پولیس کے ڈھانچے میں اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے- گزشتہ دو سو دنوں میں...

<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 20 30 40 50 > >>